-
امریکہ میں آمدنی میں کمی اور غربت میں اضافہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹امریکہ میں مہنگائی کی بلند شرح، گھرانوں کی اوسط حقیقی آمدنی میں کمی اور اس ملک میں غربت میں اضافے پر منتج ہوئی ہے-
-
ڈینیئل طوفان، اسرائیل کی جانب رخ کر سکتا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹صیہونی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ ڈینیئل طوفان، لیبیا اور مصر کے بعد اسرائیل پہنچ سکتا ہے۔
-
اگلی جنگ سے اسرائیلی خیمے میں تشویش، مزاحمتی تنظیموں کی بڑھتی طاقت سے پریشانی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶صیہونی حکومت کی حساس اور بنیادی تنصیبات جیسے بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، صنعتی مراکز وغیرہ کو مزاحمتی میزائلوں سے نشانہ بنایا جانا، اگلی جنگ میں اسرائیلیوں کی سب سے بڑی تشویش ہے جو اس حکومت کو عملی طور پر مفلوج کر دیتی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا اعتراف، اسرائیل کی حالت پتلی ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲صیہونی حکومت کے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے 11 ستمبر کے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت گزشتہ دو دہائیوں میں بدترین حالت میں ہے۔
-
کم جونگ ان کی بکتر بند ٹرین میں کیا خاص ہے؟ (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان منگل کی علی الصبح اپنی خصوصی نجی ٹرین سے روس میں داخل ہوئے ہیں۔
-
ویتنام میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 50 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸ویتنام کے دارالحکومت میں آتش زدگی کے بھیانک حادثے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین میں کلسٹرڈ بموں کا استعمال بند کرنےکا گوترش کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے یوکرین میں کلسٹرڈ بموں کا استعمال بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ ایک ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰امریکی حکام نے کہا ہے کہ ریاست لوئیزیانا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے-
-
پوتین اور کیم جونگ اون کی روس میں ملاقات، روس کے ساتھ روابط کے فروغ کےلئے شمالی کوریا کی تاکید
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے فضائی مرکز واستوچینی کا دورہ کیا ہے-
-
یوکرین کا سواستوپول پر میزائل حملہ، 24 افراد زخمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱کریمیا میں سواستوپول پر یوکرین کے میزائل حملے میں 24 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے جن میں سے 4 افراد کی حالت نازک ہے۔