-
ماسکو پر یوکرین کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۱روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی طرف سے ماسکو پر حملے کی غرض سے دو ڈرون طیاروں کو ماسکو کے نواح میں مار گرایا گیا ہے۔
-
اسرائیل پر پھر ہوئے متعدد قسم کے حملے
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸تل ابیب کے ایک ہسپتال پر سائبر حملہ اور اس میں موجود مریضوں کی دوسری جگہ منتقلی اور صیہونی حکومت کی جیل کی گاڑی کو نذر آتش کرنے کے واقعات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سیکیورٹی صورتحال کی داستان بیان کرتے ہیں۔
-
امریکہ سے پھر سامنے آئے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں ہر چھ میں سے ایک شخص کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات منقطع ہونے کی وجہ امریکہ ہے: روس
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات کا سلسلہ منقطع ہونے کی وجہ امریکہ ہے جو علاقے میں امن نہیں چاہتا۔
-
آکسیجن سلینڈر پہن کر کرکٹ کھیلنے لگا، 83 سالہ شخص (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷دنیا بھر میں لوگ اسکاٹ لینڈ کے بزرگ شہری کی کرکٹ سے محبت دیکھ کر حیران رہ گئے۔
-
روس اور قطر کا مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ، ڈالر کو ایک اور جھٹکا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸قطر میں روس کے سفیر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اور دوحہ نے باہمی تجارت میں مقامی کرنسیوں روسی روبل اور قطری ریال سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی نے جنگ سے ڈر کے خودکشی کر لی
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶صیہونی فوج کے بریگیڈ کفیر کے ایک فوجی نے جنگی مسائل اور نفسیاتی مشکلات کا شکار ہوکر خودکشی کر لی۔
-
روس نے ایک بار پھر چاند پر خلائی گاڑی بھیجنے کا اعلان کردیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے چاند پر لینڈ کرنے والی گاڑی بھیجے گا۔
-
جنگ یوکرین کے حوالے سے جدہ اجلاس کسی نتیجے کے بغیر ختم
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷یوکرین اور روس کی جنگ کے بحران کو حل کرنے کے لئے سعودی عرب کے شہر جدہ میں دو روزہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے ہیں۔
-
اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے 30 افراد ڈوب گئے(ویڈیو)
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے خاتون اور ان کے شیر خوار بچے سمیت 30 افراد ڈوب گئے۔