-
تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک 115 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۵تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ: ونڈی شرمن
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵امریکہ کی سابق مذاکرات کار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں سفارت کاری سب سے اچھا راستہ ہے۔
-
ڈینگی کا مرض عالمی سطح پر بڑھتا جا رہا ہے: عالمی ادارہ صحت
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ڈینگی بخار عالمی سطح پر بڑھتا جا رہا ہے۔
-
چین اور روس کے تعلقات سے امریکہ خوفزدہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹چین کی حکومت نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ اس کے معاملات معمول کے تجارتی اور معاشی تعاون کے تناظر میں انجام پا رہے ہیں۔
-
روس نے جنگ یوکرین کے خاتمے کیلئے ہری جھنڈی دکھا دی
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین کی جنگ کے شعلوں کو بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ روس بحران کے حل کیلئے کوشاں ہے۔
-
امریکی فوجی یوکرین میں کیا کر رہے ہیں، وائٹ ہاوس نے بتا دیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵امریکی فوجی یوکرین میں تعینات ہونے کے باوجود جنگ میں شریک نہیں ہیں۔
-
نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین کا سخت رد عمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶نائیجرمیں فوجی بغاوت پر یورپی اورافریقی یونین نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
فلپائن میں مسافر کشتی ڈوب گئی، 26 افراد ہلاک
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸دارالحکومت منیلا کے قریب ساحلی علاقے میں شدید طغیانی اور تیز ہواؤں کے باعث مسافر کشتی الٹ گئی۔
-
امریکہ اور نیٹو نے 2014 میں ہی یوکرین پر ہاتھ رکھ دیا تھا: روس
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶روسی ایوان نمائندگان دوما کے اسپیکر نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ کو ایک بڑی غلطی قرار دیا ہے۔