-
جنوبی کوریا: بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے تباہی،21 افراد ہلاک متعدد لاپتا
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵جنوبی کوریا میں بارشوں ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
برطانیہ میں ہزاروں بچوں کو طبی مسائل و مشکلات کا سامنا
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷برطانیہ میں 20 ہزار سے زائد بچے ایک سال سے زائد عرصے سے اپنا علاج شروع ہونے کے منتظر ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، ہیٹ وارننگ جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ جاری کردی ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا ہندوستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کا اعلان
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ آسیان اجلاس میں ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ دوطرفہ تعلقات میں استحکام کی ضرورت ہے کیونکہ دونوں ممالک نے وسیع سرحد پر کشیدگی کم کرنے کےلئے مختلف راہیں تلاش کر لی ہیں۔
-
آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی حفاظت کےلئے ایف 16 جنگی طیارے بھیجنے کا امریکی دعوی
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲امریکہ نے دعوی کیا ہے وہ آبنائے ھرمز اور خلیج فارس میں تجارتی کشتیوں کی نگرانی اور حفاظت کےلئے علاقے میں ایف 16جنگی طیارے بھیجے گا-
-
صیہونی فوج کی نافرمانی کی تحریک سے جنگ کا خطرہ نزدیک ہو رہا ہے: صیہونی وزیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲غاصب صیہونی حکومت میں توانائی کے وزیر نے کہا ہے کہ صیہونی فوج کے مختلف یونٹوں سے فوجیوں کے اخراج اور قانونی اصلاحات کے بل کی منظوری پر اعتراض سے جنگ کا خطرہ نزدیک ہوتا جا رہا ہے۔
-
برطانوی ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال، نظام صحت بری طرح متاثر
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱تنخواہوں میں کمی سے پریشان برطانوی ڈاکٹروں نے پانچ روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2023 کا شیڈول اپ ڈیٹ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ورلڈکپ کرکٹ 5 اکتوبر سے ہندوستان میں شروع ہوگا۔
-
سوڈان تباہی کے دھانے پر: اقوام متحدہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائیگا۔
-
فرانس کے صدر میکرون کو ان کا تحفہ مل گیا، قیمتی تحفہ کیا تھا؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴فرانس کے صدر میکرون نے اپنا تحفہ وصول کیا۔