-
عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا: جان کیری
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔
-
امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
باغیوں کے کمانڈر بیلاروس روانہ، ویگنر گروہ کی لڑاکا فورس کے لئے عام معافی کا اعلان
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے اعلان کیا ہے کہ ویگنر گروہ کے سربراہ کا کیس بند ہوچکا ہے۔
-
روس کے سر سے خطرہ ٹلا، بغاوت کی آگ جلتے جلتے رہ گئی (تصاویر)
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱روس کی نجی سکیورٹی فورس ویگنر نے حکومت کے خلاف اعلانِ بغاوت کے بعد پڑوسی ملک بیلاروس کے صدر کی ثالثی پر اپنا فیصلہ واپس لے لیا جس کے بعد روس خانہ جنگی کی جانب جاتے جاتے ٹھہر گیا۔ ثالثی کا یہ عمل روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ہماہنگی کے ساتھ انجام پایا۔ کامیاب ثالثی پر روسی صدر نے اپنے بیلاروسی ہم منصب کی قدردانی کی ہے۔ تصاویر میں کشیدگی بڑھ جانے کے بعد ویگنر جنگجوؤں کی تعیناتی اور پھر انکی واپسی کی تصاویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پڑوسی ملک کی ثالثی سے روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹلا، ویگنر گروپ کی بغاوت ختم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کر دی اور اپنے دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی یونین امریکہ سے وابستہ نہیں ہونے پر میکرون کی تاکید
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵فرانس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ یورپی یونین امریکہ سے وابستگی کے بغیر آزادانہ طور پر عمل کرے۔
-
یوکرین بھر میں فضائی حملوں کا سائرن، ماسکو نے متعدد میزائل داغے
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷روس پر یوکرین کے جوابی حملے کے بعد، پورے یوکرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
-
کورونا وائرس ووہان لیب سے نہیں پھیلا: امریکی جاسوسی اداروں کی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ کووڈ نائنٹین وائرس، ووہان لیب سے لیک ہوا ہے۔
-
ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا، باغیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: ولادیمیر پوتین
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ویگنر گروہ اور روسی فوج کے درمیان شدید کشیدگی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
روسی پرائیویٹ آرمی واگنر اور روسی فوج کےدرمیان اختلافات، واگنر نے انتقام کی دھمکی دی، حکومت نے غدار قرار دے دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸روس کی پرائیویٹ آرمی واگنر کے سربراہ یوگنی پریگوژین اور روسی وزارت دفاع کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کر گئے ہیں، واگنر نے اپنے کرائے کے فوجیوں پر میزائل حملے کا الزام روسی فوج کے سر ڈالتے ہوئے اس کا انتقام لینے کی دھمکی دے دی۔