-
امریکہ؛ فلاڈلفیا میں فائرنگ، تین ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶امریکہ کے شہر فلاڈلفیا میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ٹائیٹن آبدوز میں موجود تمام افراد کی ہلاکت کا اعلان
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰امریکہ کے ساحلی گارڈ حکام نے اعلان کیا ہے کہ ٹائیٹینک بحری جہاز کے ملبے کے پاس ٹائیٹن آبدوز کے بیرونی حصے کے ملنے والے ملبے سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ اس سیاحتی آبدوز میں موجود پانچوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
مغرب آخری یوکرینی فوجی تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے: پوتن
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے نئے حملوں کے بعد سے یوکرینی فوجیوں کے جانی نقصان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغرب یوکرین کے آخری فوجی کے مارے جانے تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے۔
-
بائیڈن کے چینی صدر کو ڈکٹیٹر کہنے کے بیان پر امریکی سفیر کی چینی وزارت خارجہ میں طلبی
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹چین کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر نیکلاس برونز کو امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی وضاحت کےلئے طلب کر لیا
-
حزب اللہ صیہونی ریاست کےلئے اصلی خطرہ ہے۔ صیہونیوں کا اعتراف
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱صیہونی فوج کی ریزرو فوج کے ایک اعلی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے میزائل اور راکٹ پاور کی وجہ سے صیہونی ریاست کےلئے واقعی اور اصلی خطرہ ہے
-
چین، رستوراں میں دھماکہ، 31 ہلاک +ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳چین کے ینچوان شہر میں ایک رستوراں میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم اکتیس لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱روس کے خلاف جوابی حملوں میں یوکرین کے شکست کھانے کے بعد یورپی یونین کے ارکان نے ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے سے اتفاق کیا ہے اور مزید اکہتر افراد اور تینتیس اداروں کو ان پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
-
مصر اور بنگلہ دیش کی برکس میں شمولیت کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں: روس
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳روس کی وزارت خارجہ نے مصر اور بنگلہ دیش کی جانب سے برکس میں شمولیت کی کوشش اور تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ میں ہونے والے بریکس کے اجلاس میں اس موضوع پر بحث کی جائے گی۔
-
ماسکو کے خلاف یوکرین کی جوابی کارروائی، کی ایف کو بھاری پڑ سکتی ہے: امریکہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸امریکہ نے کی ایف کو خبردار کیا ہے کہ روس کے خلاف کارروائی کی صورت میں یوکرین کو بہت زیادہ نقصان پہنچے گا۔
-
اسرائیلی فوج میں بغاوت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶اسرائیلی فوجیوں کی حکومت کی توہین کرنے اور فلسطین کی حمایت کا اعلان کرنے کی ویڈیو دوبارہ نشر ہونے سے عبرانی میڈیا پریشان ہوگیا ہے اور اس نے اس رویے کو تشویشناک قرار دیا ہے۔