-
اسرائیل میں خوف و ہراس کا ماحول، یہ اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰صیہونی میڈیا نے ویسٹ بینک کے حالات کو بہت ہی خطرناک اور دھماکہ خیز قرار دیا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت خاص طور پر مسلح مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی، تل ابیب کی تشویش کا سبب بن گئی ہیں۔ اس موضوع کی وجہ سے اسرائیلی فوج اس علاقے پر بڑا حملہ کر سکتی ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں زبردست طوفان، 3 ہلاک دسیوں زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے شہر پین ہینڈل میں آنے والے زبردست طوفان اور بارشوں سے تین افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے۔
-
بیلاروس میں روس کے ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر نیٹو کا ردعمل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے بیلاروس میں ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب کے بارے میں روس کے صدر ولادیمیر پویتن کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ایک خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
-
روس کے اقتصادی استحکام پر ولادیمیرپوتین کی تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے ملک کےاقتصادی استحکام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین نے ماسکو کو مسلح افواج استعمال کرنے پر مجبور کیا۔
-
اسلامک سینٹر برطانیہ کی بندش پر مسلمانوں کا احتجاج جاری
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵اسلامک سینٹر برطانیہ کی سرگرمیوں پر پابندیوں کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے۔
-
امریکی حمایت سے یوکرین کی جاری جنگ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰روس کے خلاف یوکرینی فوج کے جوابی حملے ایک بار پھر ناکام ہوگئےہیں
-
امریکہ؛ مردہ خانے کا انچارچ انسانی اعضاء کی خرید و فروخت میں ملوث
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸امریکہ کے معروف ہارورڈ میڈیکل اسکول کے مردہ خانہ کے سابق انچارج پر عدالت میں فرد جرم عائد کی گئی ہے کہ وہ پانچ دیگر افراد کے ساتھ مل کر بلیک مارکیٹ میں مردہ خانے میں موجود انسانی لاشوں سے اعضاء چوری کرکے بیچتا رہا ہے۔
-
بائپر جوئے طوفان کی تباہ کاریاں، آج طوفان کا زور ٹوٹنے کا امکان
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴ہندوستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ نے ریاست گجرات کی ساحلی پٹی پر خشکی سے ٹکرانے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، تین معصوم بچے ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۹امریکی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاست اوہائیو میں تین بچوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
جرمنی میں میڈیکل اسٹوروں کی ہڑتال
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲جرمنی میں اجرت کم ہونے کی بنا پر ہزاروں دواخانوں اور میڈیکل اسٹوروں کی ہڑتال رہی۔