-
جاپان کی فوجی فائرنگ رینج میں فائرنگ، دو فوجی ہلاک، حملہ آور گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳جاپان میں ایک فوجی فائرنگ رینج میں ایک رنگروٹ نے پریکٹس کے دوران فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
ٹرمپ پھر گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کی فیڈرل عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
-
امریکا میں گن کلچرکا نقصان
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ فائرنگ کے اصل ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کی 90 فیصد سیکورٹی مشکلات ایران کی وجہ سے
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہمارے 90 فیصد سیکورٹی مسائل ایران کی وجہ سے ہیں۔
-
چین کے ایٹمی ذخیروں میں ہو رہا ہے اضافہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰سپری انسٹی ٹیوٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیروں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مصنوعی ذہانت یا اے آئی انسانیت کے لئے خطرہ: جرمن صدر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷جرمنی کے صدر نے مصنوعی ذہانت میں توسیع پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
افغانستان میں غذائی قلت اپنے عروج پر: فاؤ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹عالمی ادارہ خوراک فاؤ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو آئندہ چھے مہینے کے دوران شدید غذائی قلت کا سامنا ہوگا۔
-
سوئس حکومت پر ہیکرز کے حملے بڑھے
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴سوئس پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملے کے ایک ہفتے بعد اس ملک کی وزارت خزانہ نے ملک کی وفاقی حکومت پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
گیارہ ممالک کی جانب سے یوکرین کی نیٹو میں رکنیت کی مخالفت
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو کے گیارہ رکن ممالک یوکرین کی نیٹو میں رکنیت کے مخالف ہیں۔
-
یوکرین میں انسانی حالات خراب ہونے کے حوالے سے اقوام متحدہ کا انتباہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس نے کاخوفکا ڈیم دھماکے کے بعد یوکرین میں انسانی صورت حال مزید خراب اور سنگین ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔