-
آگ میں سلگتا بڑا بلون رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا (ویڈیو)
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰برازیل سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آگ میں جھلس رہے ایک بڑے بلون کو ایک رہائشی عمارت پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے میں ہوئے ممکنہ مالی یا جانی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
قدرت کا نشہ کرتے حکام، لڑکھڑا کر گرتے عوام (ویڈیو)
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶برطانوی بادشاہ چارلز کی سالگرہ کی خصوصی تقریبات کے پیش نظر ریہرسل کرتے برطانیہ کے شاہی گارڈز کے کئی اہلکار گرمی کی شدت کے باعث زمین پر گر پڑے۔
-
فلپائن، مایون آتشفشاں کے پھٹنے کے خوف سے ہزاروں افراد گھربار چھوڑنے پر مجبور
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶فلپائن میں واقع مایون آتش فشاں سے دھواں نکلنے اور زلزلے کے جھٹکوں کے بعد، عوام کے انخلا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں 14 سالہ سیاہ فام نوجوان قتل
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، امریکی پولیس کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔
-
روس نے یوکرین کے حملے پسپا کر دیے
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر یوکرینی فوج کے حملے پسپا کر دیے ہیں۔
-
ایران کے نئے میزائل سے کیوں خوفزدہ ہے اسرائیل؟
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶صیہونی حکومت کی تمام تر ہرزہ سرائیوں کے باوجود، جو اس حکومت کے رہنماؤں کی حالیہ دھمکیوں میں ظاہر ہوئی، ایک صیہونی میڈیا کے مطابق، اسرائیل پن پوائنٹ میزائلوں سے بہت خوفزدہ ہے۔
-
روسی نیشنل سیکورٹی چیف نے یورپی ممالک کو حملے کی دھمکی دے دی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ دیمیتری مدودف نے یورپی ممالک کو نیٹو افواج کے ساتھ کھڑا ہونے کی صورت میں حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
آخرکار ٹرمپ کو بولٹن نے مشورہ دے ہی دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کے حوالے سے نئے الزامات کے بعد 2024 کے انتخابات سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی آبادکاروں میں بڑھتی افسردگی سے میڈیا بھی پریشان
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی میڈیا نے اسرائیلی آباد کاروں میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور افسردگی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یوکرین میں مغربی ملکوں کی ناکامی، یوکرین کے جوابی حملے کی شکست پر پوتین کی تاکید
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰رروسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کی جانب سے جوابی حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی کہیں بھی اور کسی بھی محاذ پر اپنے مقصد کے حصول میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ انھوں نے کہا کہ یوکرین کا جوابی حملہ شروع ہو چکا ہے اور یوکرین کی فوج اپنے اسٹریٹیجک ذخائر سے استفادہ کر رہی ہے۔