-
امریکہ: گریجویشن کی تقریب میں فائرنگ سے12 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۹امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دوافراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔
-
فرانس: میکرون کی پالیسی کے خلاف فرانسیسی عوام سڑکوں پر
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵فرانس کے صدر کی پالیسی کے خلاف دسیوں ہزار افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
یوکرین اپنےعلاقے واپس لینے کی خاطر جوابی حملے کر سکتا ہے: امریکہ کا دعوی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱روسی حکام، بعض ماہرین اور مغربی ذرائع ابلاغ نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
روس کے بعض ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں: یوکرین کا دعوی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے بعض سیکٹروں میں روس کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیے ہیں۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے امیدوار کی حیثیت سے مائک پینس کے نام کا اعلان
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے دور حکومت میں نائـب صدر کے عہدے پر رہے مائیک پینس نے امریکہ کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن کے انٹرا پارٹی رقابت کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔
-
چین نے کیا ایران، سعودی عرب اور امارات کے اتحاد کا خیر مقدم
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰چین نے ایران، سعودی عرب اور امارات کے اتحاد کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ کو اس کے انجام تک پہنچائیں گے : روس
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو دور مار میزائیلوں کی فراہمی سے کشیدگی میں اضافے کا امکان ہے۔
-
امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی واشنگٹن کے نشانے پر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳اب امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی، واشنگٹن کے نشانے پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا کی سیمی کنڈکٹر چپس برآمد کرنے کی صنعت وائٹ ہاؤس کے ان فیصلوں سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، یوکرین کے 250 فوجی ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے صوبہ دونتسک میں یوکرینی فوج کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ جوابی حملہ یوکرین کے ایک بڑے جوابی حملے کا آغاز ہے یا نہیں۔
-
یوکرین کے آسمان سے ترک ڈرون غائب!
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰بزنس انسائیڈر کے مطابق کیف اپنے فلیگ شپ TB2 ڈرونز کا تقریباً پورا بیڑا کھو چکا ہے۔