-
بار بار گر پرنے کے باوجود، بایڈن صدارت سے دستبردار نہیں (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۸امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔
-
واشنگٹن روس کے اندر حملوں کے حق میں نہیں لیکن فوجی امداد کا سلسلہ جاری
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو روس کے مقابلے میں اپنی حمایت و مدد کا سلسلہ ضرور جاری رکھےگا مگر وہ روس کے اندر یوکرین کے حملوں کے حق میں نہیں ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کو اب تک کتنی امداد دی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲امریکہ نے اب تک کیف کو اربوں ڈالر فوجی امداد فراہم کی ہے۔
-
یوکرین کی فوج نے داعش کا طریقہ کار اپنا لیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶نیوز ویک میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یوکرین کی فوج، روس کے ساتھ جنگ میں دہشت گرد گروہ داعش کے طریقہ کار پر عمل کررہی ہے۔
-
یوکرین کی حمایت لندن کو بھاری پڑے گی، برطانوی حکام اب ٹارگیٹ پر: کریملن کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اگر چہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جا رہا، لیکن اس کے نتیجے میں روس کے لہجے میں واضح طور پر شدت آگئی ہے۔ ممکنہ جوابی کارروائی کے علاوہ ماسکو نے برطانوی حکام کو اس حملے کا ذمہ دار اور انہیں ضمنی طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
-
انتہا پسند فرانسیسی مصنف نے مسلمانوں سے معافی مانگ لی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸ایک فرانسیسی مصنف میشل ویلبیک نے ملک کے مسلمانوں سے معافی مانگی ہے جن کے نسل پرستانہ بیان سے سوشل میڈیا پر زوردار ہنگامہ ہو گیا۔
-
حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶امریکی ایوان نمائندگان نے حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری دے دی۔
-
امریکہ ہوش کے ناخن لے: چین
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹چین کی فوج نے امریکی فوج کی فضائی اور بحری سرگرمیوں کی جانب سے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کو آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن پر بڑا الزام
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔