-
عالی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲امریکہ کے خام تیل کے ذخائر میں اچانک اضافہ ہونے کے اعلان کے بعد تیل اور توانائی کی عالمی منڈیوں میں جمعرات کو قیمتوں میں دو فیصد کمی آنے کا مشاہدہ کیا گیا۔
-
جنگ یوکرین جاری رہنے کے منفی نتائج پر چین کا انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱چین نے روس یوکرین جاری جنگ کے منفی نتائج پر سخت انتباہ دیتے ہوئے ایک بار پھر امریکہ پر تائیوان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
’’محمد‘‘ جرمنی میں مقبول ترین ناموں میں شامل
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶2021 میں جرمنی کے دارالحکومت برلن میں محمد نام تیسرے نمبر پر تھا جب کہ 2022 میں یہ نام سرفہرست رہا۔
-
غزہ پر بمباری کے بعد سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کی درخواست
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بعض ارکان نے صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد غزہ پٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری پر امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا کی اپنے شہریوں سے محتاط رہنے کی ہدایت، برطانیہ اور امریکہ میں مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی یونین نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی، جبکہ امریکا اور برطانیہ میں مظاہرے بھی ہوئے۔
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسانی ثابت، 5 ملین ڈالر جرمانہ
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵امریکی جیوری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون لکھاری جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دیدیا ہے۔
-
چین کا جوابی اقدام، کینیڈین سفارتکار کو نکال باہر کیا
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱چین اور کینیڈا ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے اور دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات خراب ہو گئے۔
-
یوکرین: کی ایف میں متعدد دھماکے
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶روس کی مسلح افواج کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع یوکرین کے بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت کی ایف میں کئی دھماکے ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
شام سے امریکہ کی دشمنی جاری، پابندیاں رہیں گی جاری
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷وائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ امریکہ نے شام کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔
-
فرانس: میکرون کی پالیسی کے خلاف فرانسیسی عوام سڑکوں پر
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳فرانس کے صدر کے لیون شہر کے دورے کے موقع پر حکومتی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔