-
یوکرین کے باخموت شہر پر روس کا مکمل کنٹرول ؟
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۱:۱۳یوکرین کے باخموت شہر پر روس کے مکمل کنٹرول کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
یوکرین میں فضائی حملوں کا سائرن سنا گیا، روس کے حملوں میں شدت
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰کیف کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
سابق امریکی صدر جان ایف کینڈی کے قتل میں امریکی سی آئی اے ملوث
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲امریکہ کے نامزد صدارتی امیدوار نے امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی کے قتل میں امریکی سی آئی اے کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
برطانیہ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کے موقع پر قتل کی وارداتیں
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴برطانیہ میں شاہ چارلز کی تاجپوشی کے موقع پر علیحدہ علیحدہ جھڑپوں کے واقعات میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔
-
امریکی شہری نے گاڑی سے غیر ملکی تارکین وطن کو روندا، 18 ہلاک و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۳ایک امریکی شہری نے اپنی تیز رفتار گاڑی سے بس کے انتظار میں کھڑے غیر ملکی تارکین وطن کو کچل کر کم از کم آٹھ افراد کو ہلاک اور دس کو زخمی کر دیا۔
-
امریکی معیشت تباہی کے دھانے پر
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸امریکہ کے فیڈرل ریزرو کے سابق سربراہوں نے امریکی بینکوں کے بحران کے نئے دور پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
روس کے جدید ترین سپر سونک میزائل کو تباہ کر دیا گیا، یوکرینی حکام کا دعویٰ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴روس اور یوکرین کے مابین جنگ کے 14 ماہ کے دوران دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے اور اسی طرح ایک دوسرے کے جدید ترین ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے دعوے کئے ہیں۔
-
جنوبی کوریا اور امریکہ کا سائبر شعبے میں تعاون
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴جنوبی کوریا کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اور امریکہ رواں ہفتے کے دوران سئول میں سائبر شعبے میں تعاون کے بارے میں مذاکرات کریں گے۔
-
روس نے واگنر گروپ کو ہتھیاروں کی فراہمی کا وعدہ دے دیا
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹روس نے واگنر گروپ کو گولہ بارود کی فراہمی کے بارے میں لاحق تشویش دور کر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائلوں کے سامنے اسرائیل بے بس
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴صیہونی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے تحقیقی مرکز نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اس حکومت نے حزب اللہ لبنان کے ساتھ تصادم کے خوف سے فلسطینی تنظیموں کو جنوبی لبنان سے راکٹ حملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے زور دیا کہ حزب اللہ لبنان کے خلاف اسرائیل کی دفاعی طاقت ناکام ہو گئی ہے۔