-
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں ہنگامی صورت حال کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵کینیڈا کے صوبے البرٹا میں آتشزدگی سے حالات سنگین ہونے کے بعد اس صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
کورونا وائرس مکمل طور پر ختم ہونا ناممکن : عالمی ادارہ صحت
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی پروگراموں کے ڈائریکٹر مائیکل رایان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو ختم کرنے کے خاص اور خصوصی معیارات ہیں اور اس وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا ناممکن ہے۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی اپیل
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سوڈان میں جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
چارلز ہمارے بادشاہ نہیں ہمیں بادشاہت نہیں چاہئیے، برطانوی عوام
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰چارلز سوم کو ہفتے کے روز ایسی حالت میں تاج پہنایا گیا کہ برطانوی عوام کو ایک جانب معاشی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب انہیں تاجپوشی اور یوکرین کی جنگ کے بھاری اخراجات برداشت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی خطرناک صورت حال کے بارے میں آئی اے ای اے کا انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے کہا ہے کہ عالمی ایجنسی کے ماہرین کو زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کی صورت حال کے بارے میں تشویش ہے کہ جو تیزی سے غیر متوقع اور ممکنہ طور پر خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین شدید جھڑپوں کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵یوکرین کے مختلف علاقوں میں شدید جھڑپوں کے باوجود روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴امریکی ریاست ٹیکساس کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵جامع ایٹمی معاہدے میں روسی مذاکراتی وفد کے سربراہ میخائل اولیانف نے ایران کے سلسلے میں امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیوان کے بیان کو میز پر سفارتی آپشن موجود ہونے کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی رہنماؤں میں اختلافات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی رہنماؤں میں اختلافات بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
عوام کے لئے کفایت شعاری اور بادشاہ کے لئے شہ خرچی، برطانوی عوام میں بڑھتا غم و غصہ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی پر ایسی حالت میں انیس کروڑ پاؤنڈ خرچ ہوئے ہیں کہ باضابطہ اعداد و شمار کے مطابق، بیس فیصد برطانوی شہری خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔