-
روس یوکرین جنگ کا اثر یورپ پر
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷روس یوکرین جنگ اور اس جنگ کے نتیجے میں سیاسی و اقتصادی بحران میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
چارلز کی تاج پوشی کے دن بھی، سلطنت کے مخالفین سڑکوں پر
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶برطانیہ میں کنگ چارلز کی تاج پوشی سے قبل سلطنتی نظام کے مخالفین کی پکڑ دھکڑ عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
کیا شام میں روس اور امریکہ میں ٹکراؤ شروع ہو جائے گا؟
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵شام میں روس کے مصالحت مرکز نے امریکہ پر شام میں عدم تنازع کے پروٹوکول اور دو طرفہ فضائی تحفظ کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
میں بھوکااور پیاسا ہوں اور تھک چکا ہوں، مجھے موت چاہئے!، امریکی سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲نیویارک شہر کی میٹرو میں ایک اور سیاہ فام امریکی شہری کے قتل پر امریکہ بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔
-
کیا اسرائیل کی الٹی گنتی شروع ہو گئی، حکام کا اعتراف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰جہاں صیہونی حکام اور حلقے اس حکومت کے اندرونی اور داخلی بحران کی گہرائی سے خبردار کر رہے ہیں، وہیں رپورٹس بتاتی ہیں کہ 20 لاکھ سے زیادہ اسرائیلی مقبوضہ فلسطین سے ہجرت کے لیے پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔
-
امریکہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے، لاوروف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں باقی بچے دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے۔
-
برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کے موقع پر لندن میٹرو میں سراسیمگی (ویڈیو)
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۶لندن میٹرو کے مسافروں میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب دھویں اور آگ لگنے کی خبر مسافروں میں پھیلی۔
-
ڈرون حملہ، صدر پوتین کو مارنے کی ناکام کوشش تھی: روسی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۴روس کے وزیر خارجہ نے روس کے صدارتی محل پر کئے گئے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ کا ایک اور پہلو، سفارتی وفود کی ہاتھا پائی بھی!
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ترکی میں ایک بین الاقوامی اجلاس کے دوران روس اور یوکرین کے نمائندوں کے درمیان ہاتھا پائی کو نوبت آگئی
-
تل ابیب میں سیاسی ہل چل بھی جاری، نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲نیتن یاہو اور ان کی بدعنوان اور انتہاپسند حکومت کے خلاف، صیہونی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔