-
صربیہ میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸سربیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
روسی ایوان صدر پر حملے سے کیوں دامن جھاڑ رہا ہے امریکہ؟
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ہم کریملن ہاوس پر ڈرون حملے میں ملوث نہیں ہیں ۔
-
برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کا واقعہ دہشتگردی نہیں ہے: برطانوی پولیس
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی
-
نیتن یاہو کی کابینہ میں اختلافات میں شدت
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کابینہ میں نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے اراکین کے درمیان اختلافات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
اسرائیل کس چیز سے سب سے زیادہ خوف زدہ ہے؟
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹ایک صیہونی جنرل نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو جس چیز نے سب سے زیادہ خوف زدہ کیا ہے وہ ہتھیاروں کا معیار اور نوعیت ہے جو اس وقت مزاحمتی تنظیموں کے قبضے میں ہیں۔
-
اسرائیل پہلے سے زیادہ منقسم ہے: ڈوئچے ویلے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲ایک جرمن خبر رساں ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ جعلی اور غاصب صیہونی حکومت کے قیام کی 75ویں برسی کے موقع پر یہ حکومت پہلے سے زیادہ منافقت اور تقسیم کا شکار ہو چکی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا وقار ختم ہوتا جا رہا ہے، روس
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر تنقید کو نظر انداز کئے جانے پر، اپنی ناخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا عالمی اعتبار ختم ہوتا جا رہا ہے۔
-
کریملن پر ڈرون حملے کی کوشش روس کا سخت ردعمل
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدویدیف نے کریملن پر یوکرین کے ڈرون حملے کی کوشش کے بعد یوکرین کے صدر زیلنسکی کے وجود کو ہی ختم کردینے کی بات کی ہے روس نے بدھ کو اعلان کیا کہ یوکرین نے کرملین پر ڈرون سے حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا
-
یوکرینی صدر کے قتل کے علاوہ اب کوئی راستہ نہیں بچا: سابق روسی صدر
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱روس کے سابق صدر دیمیتری مدودف نے روسی ایوان صدارتی محل پر نامعلوم ڈرون حملے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس حملے کا ذمہ دار یوکرین کو قرار دیا اور کہا کہ اب یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی کے خاتمے کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں بچا ہے۔
-
یوکرین سرحد کے پاس روس کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳روس کے علاقے روستوف کے گورنر کے مطابق نووشاختینسک کی آئل تنصیاب پر ایک ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے جس سے آگ بھڑک اٹھی لیکن جانی نقصان نہیں ہوا۔