-
صدر ایران کے دورۂ شام پر امریکہ کا ردعمل، اپنی تشویش میں ساری دنیا کو شریک کر لیا
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲امریکہ نے صدر ایران کے دورۂ شام پر صرف اپنی تشویش پر اکتفا نہ کرتے ہوئے دنیا والوں کو اپنے ساتھ جوڑ لیا اور کہا کہ انہیں بھی ایران اور شام کے بڑھتے تعلقات پر تشویش ہونی چاہئیے۔
-
پچھلے ایک مہینے میں 15 ہزار یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کا روسی دعوی
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دونباس میں روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران پندرہ ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کا بندکمرہ اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم ہوگیا۔
-
روس میں مال بردار ٹرین پٹری سے اتری
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰روس کے صوبے بریانسک میں ایک مال بردار ٹرین تخریب کاری و دھماکے کے بعد پٹری سے اتر گئی۔
-
عالمی یوم محنت کشاں، یورپی پولیس نے اس دن بھی مزدوروں کو تشدد سے محروم نہیں رکھا
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸عالمی یوم محنت کشاں کے موقع پر یورپی مزدوروں نے اس براعظم کے ہر شہر میں احتجاجی جلوس نکال کر سرمایہ دارانہ نظام کے روزانہ کی ناانصافی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔
-
کوّے کے بعد اب صیہونیت مخالف بلّی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳گزشتہ دنوں ایک کوّے کے ذریعے صیہونی جھنڈے کی سرنگونی کی ویڈیو کے بعد اب ایک بلّی کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک دیوار پر لگے صیہونی پرچم کو نوچ کر زمین پر گرا رہی ہے۔
-
امریکہ؛ گرد اٹھی، گاڑیاں ٹکرائیں، متعدد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳امریکی ریاست الینوائے میں گرد آلود طوفان سے کم از کم چھے افراد کے ہلاک اور نوے گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
-
پورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہار رائے کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیوز)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۹عالمی یوم محنت کشاں کی مناسبت سے فرانس میں ہوئے مزدوروں اور محنت کشوں کے مظاہروں کے دوران پولیس نے یورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہائے رائے کا بھرپور طریقے سے مظاہرہ کیا! یہ صورتحال پورپ کے بعض دیگر ممالک منجملہ جرمنی میں بھی نظر آئی اور وہاں بھی پولیس نے تمام تر شدت کے ساتھ مظاہروں کی سرکوبی کی کوشش کی۔
-
جرمنی میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر احتجاج اور تشدد
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰جرمنی کے دارالحکومت میں بائیں بازو سےتعلق رکھنے والے ہزاروں افراد مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سڑکوں پر نکل آئے اور اس احتجاج کے دوران بعض علاقوں میں تشدد اور جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
یوکرین کے صدر ہتھیار کیوں رکھتے ہیں اپنے پاس؟
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸یوکرین کے صدر نے کہا کہ وہ ایک پستول رکھتے ہیں اور باقاعدگی سے اس کے ساتھ شوٹنگ کی مشق کرتے ہیں۔