-
اسرائیلیوں کا اعتراف، مستقبل ہے تاریک!
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴ایک اسرائیلی جریدے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے 48 فیصد باشندوں کا خیال ہے کہ آنے والے برسوں میں "اسرائیل" کا مستقبل بہت زیادہ خراب ہوگا۔
-
امریکہ میں بھی بڑھ رہی ہے فلسطینیوں کی حمایت
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰امریکہ میں ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے ووٹروں کی حمایت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کو آگ میں جھوکنا چاہتے ہیں جان بولٹن!
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے شمالی کوریا کے لیے انتباہی پیغام کے طور پر جنوبی کوریا میں امریکی جوہری ہتھیاروں کی دوبارہ تعیناتی کا مطالبہ کیا۔
-
پولینڈ کی مخاصمانہ پالیسیوں پر روس کی نکتہ چینی
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ اور یورپی ممالک نے روس کے خلاف ایک نیا محاذ بنا لیا ہے۔
-
ایک اور امریکی شہری گن کلچر کی نذر ہوگیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹امریکہ کے اوکلاہوما شہر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہوگیا۔
-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کو نیویارک سے کسی اور ملک منتقل کیا جائے: روس کی تجویز
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کو امریکہ کے شہر نیویارک سے باہر کسی اور ملک منتقل کرنے کی تجویز کو ایک اچھا آئیڈیا قرار دیا ہے کہ جس کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
اسرائیل پر پھر سائبر حملہ، موساد کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے موساد کی ویب سائٹ سمیت اس حکومت کی متعدد ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی خبر دی۔
-
یورپ کے بڑھتے دفاعی اخراجات نے ریکارڈ توڑ دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲سن دو ہزار بائیس میں یورپ کے جنگی اخراجات کا حجم سرد جنگ کے دور کے اخراجات کی حدیں بھی پار کر چکا ہے۔
-
مغرب کی پابندیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوا ہے: روس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں عائد کرنے کی یورپ کی پالیسی سے خود یورپی یونین کو زیادہ نقصان ہوا ہے۔
-
فرانس: مظاہروں میں دھاتی برتن لانے پر پابندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳فرانس میں ریٹائرمنٹ کے متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے والوں کے لیے مظاہروں میں برتن ، پتیلیاں اور توے وغیرہ لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔