-
روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۶روس کے ایک سفارتکار نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے روسی وزیر خارجہ نیویارک پہنج گئے ہیں ۔
-
ایران اور یمن کے ساتھ سعودی عرب کے معاہدے سے اسرائیل کی نیند اڑ گئی
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰ایک صیہونی محقق نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اسرائیل خطے میں اسلامی حلقے میں گھرا ہوا ہے۔
-
کیا رمضان المبارک کا اختتام، اسرائیل کے لئے خطرناک ہے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی طاقت میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی چینل نے بتایا ہے کہ اسرائیل رمضان المبارک کے اختتام کے بعد ایک خطرناک دور کی تیاری کر رہا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق آج صبح 4 بجکر 11 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے یہ زلزلہ نیوزی لینڈ کے جزائر کرماڈیک پر آیا جس کی شدت 7.3 تھی ۔ زلزلے کا مرکز زمین کے نیچے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
-
بیلا روس کے فوجیوں کی روس میں ٹریننگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵یوکرین کی جنگ تمام تر سیاسی ، فوجی، اقتصادی، سماجی اور حتی ثقافتی اثرات کے ساتھ چودھویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔
-
کینیڈا میں ایک بار پھر چالیس بچوں کی بے نام قبریں دریافت
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ایک اور بورڈنگ اسکول سے مزید چالیس بے نام قبریں دریافت ہوئی ہیں ۔ بے نام اور اجتماعی قبروں کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات ایک سال قبل لواحقین کی درخواست پر شروع کی گئی تھیں ۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق یہ بے نام قبریں سینٹ آگسٹین اسکول اور اس کے ارد گرد کے علاقے میں واقع ہیں۔
-
عدالت میں نیتن یاہو کی موجودگی کے موقع پر صیہونیوں کے مظاہرے
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت میں نیتن یاہو کی حاضری کے موقع پر صیہونیوں نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کیا افغان شہریوں کو بھی امریکہ پر بھروسہ نہیں رہا، شکایتیں درج؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰امریکہ میں ہزاروں افغان مہاجرین کی عارضی حیثیت ختم ہونے کے مد نظر، ان میں سے بہت سے لوگوں نے امریکی وفاقی حکومت کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰قدس کے اسٹریٹیجک اور سیکورٹی امور کے اسرائیلی تحقیقاتی مرکز کا خیال ہے کہ اسرائیلی معاشرہ ایک ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور وہ منہدم معاشرہ ہے اور اس کی اسٹریٹجک بنیادوں کے بارے میں شکوک و شبہات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔