-
پابندیوں کے باوجود پورپی ممالک میں ایران سے تیل خریدنے کا رجحان
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹یورپی یونین کے تین رکن ممالک امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل خرید رہے ہیں۔
-
جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳جرمنی کے پولیس حکام نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں ایک کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اسپین بھی جنگ یوکرین میں کود پڑا
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵مغربی ملکوں کی جانب سے جنگ یوکرین کی آگ شعلہ ور رکھنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے
-
امریکہ نے کیسے اپنے سفارتکاروں کو سوڈان سے نکالا؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔
-
یوکرین، مغربی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۲مغربی ممالک نے یوکرین کو اپنے ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنا دیا ہے۔ امریکہ، کیف کو ابراہمز ٹینک دینے پر تلا ہوا ہے تو کینیڈا دسیوں لاکھ ڈالر کے ہتھیار یوکرین کی جنگ کی آگ میں جھونک رہا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو ایک بار پھر تباہی کا خطرہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے یوکرین میں زاپوریژیا بجلی گھر کے اطراف جھڑپوں میں شدت آنے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
روس کا دعوی، فرانس اور برطانیہ کے ایٹمی ہتھیاروں پر امریکہ کا کنٹرول ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔
-
رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار اور اس ملک کے مقتول سابق صدر کے بھتیجے نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اعتراف کیا کہ واشنگٹن نے دہشت گرد گروہ داعش کو بنایا اور اس ملک کی پولیس بھی کرپٹ ہے۔
-
فلپائن نے امریکہ کو ٹکا سا جواب دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲فلپائن کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ کو اپنے اڈے تائیوان کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
دنیا میں اسلحے کی دوڑ بے قابو ہوگئی ہے۔ روسی عہدیدار
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ دنیا میں اسحلہ کی دوڑ بے قابو ہو چکی ہے۔