-
برطانیہ: اقتصادی نظام درہم برہم، عوام کی قوت خرید میں نمایاں کمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰برطانیہ کے ادارہ شماریات کے مطابق، گذشتہ مارچ کے مہینے میں برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ میں خرید و فروخت کی مقدار اور اسی طرح عوام کی قوت خرید میں قابل ذکر کمی دکھائی دی ہے۔
-
ہر ہفتے ایک اجتماعی قتل عام، امریکی گن کلچر کا نتیجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰رواں سال کی ابتدا سے لیکر اب تک امریکہ میں قتل عام کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ تقریبا ہر ہفتے ایک ایسا واقعہ ضرور رونما ہوا ہے جس میں بیک وقت متعدد جانیں اسلحہ لابی کی ہوس پر قربان ہوئی ہیں۔
-
جرمنی اور ہنگری نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کے مخالف
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱جرمنی اور ہنگری نے نیٹو میں یوکرین کی شمولیت کی متعلق رکن ملکون کے درمیان مکمل اتفاق رائے کے بارے میں اس فوجی اتحاد کے سربراہ ہینس اسٹولٹن برگ کے دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نمازعید فطر کے روح پرور اجتماعات
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۷ایران سمیت عراق، عمان، پاکستان، ہندوستان، ملائیشیا اورآسٹریلیا میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔
-
ایران، ہندوستان اور ارمنستان کا سہ فریقی اجلاس
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ایروان میں ایران، ہندوستان اور آرمینیا کے نائب وزرائے خارجہ اور اعلی عہدیداروں کے درمیان سیاسی صلاح و مشورے کا پہلا دور منعقد ہوا۔
-
امریکی دھمکیوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، شمالی کوریا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴شمالی کوریا کی وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی بھرپور دفاعی تیاری کا ذکر کرتے ہوئے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ امریکی دھمکیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔
-
نیٹو کے سربراہ یوکرین پہنچ گئے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل اچانک یوکرین پہنچ گئے ہیں۔
-
بائیڈن کا گھرانہ فحاشی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے: امریکی ایوان نمائندگان
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴امریکی ایوان نمائندگان کے تفتیش کاروں نے جو بائیڈن کے اہل خانہ کو انسانی اسمگلنگ میں ملوث پایا ہے۔
-
ایران سعودی عرب نزدیکی سے نیتن یاہو پریشان، ریاض کو بتایا کون ہے دوست اور کون دشمن؟
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
پینٹاگون کا دعوی، چین پیشرفتہ ڈرون یونٹ تعینات کرنے والا ہے
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳پینٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین ایک جدید ڈرون جاسوسی یونٹ تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔