-
سید نصر اللہ کے خطاب سے اسرائیل پر لرزہ طاری.....
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹عالمی یوم القدس کے موقع پر حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب کو صیہونی میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج دیا جا رہا ہے اور اس حکومت کے سابق وزیر جنگ نے اعلان کیا کہ کثیر المحاذ جنگ کو روکنا ناممکن ہے۔
-
امریکہ نے شام میں اپنے مزید فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰امریکہ نے شام میں اپنے فوجی اڈے پر ہونے والے میزائل حملے میں مزید 11 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، امریکی وزیر خارجہ کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴چین نے امریکی وزیر خارجہ انتٹونی بلنکن کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی۔
-
جاپانی وزیر اعظم کی تقریر کے دوران دھماکہ (ویڈیو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے قریب اُس وقت دھماکہ ہوا جب وہ ایک بندرگاہ پر تقریر کر رہے تھے۔ دھماکے کے بعد بندرگاہ پر بھگدڑ مچ گئی۔
-
خواتین کے حقوق سے متعلق طالبان حکومت کی پالیسیوں پر چین کا اظہار تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں خواتین کے حقوق سے متعلق طالبان حکومت کی متعارف کرائی گئی حالیہ پالیسیوں کے اثرات کے حوالے سے انکے ملک کو تشویش ہے۔
-
امریکہ: ڈیری فارم میں دھماکے اور خوفناک آگ نے 18 ہزار مویشیوں کی جان لے لی (ویڈیو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷یہ ٹیکساس کی تاریخ میں مویشیوں کے لیے سب سے مہلک آتشزدگی تھی جس میں اطلاعات کے مطابق کم از کم 18 ہزار گائیں تلف ہوگئیں۔
-
امریکی کانگریس کے اراکین کا بائیڈن سے تل ابیب کے تعلق سے پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰امریکی کانگریس کے بعض اراکین نے اپنے وزیر خارجہ کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے سلسلے میں جوبائیڈن حکومت کی پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے سرگئی لاوروف کو ویزا جاری نہیں کیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے روسی وزیر خارجہ لاوروف کو ویزا نہیں دیا ہے۔
-
میانمار کی فضائیہ کے حملے میں 100 ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹میانمار میں آزاد ذرائع ابلاغ اور جمہوریت کے حامی ایک مقامی گروہ کے رکن نے کہا ہےکہ میانمار کی فضائیہ کے حملے میں تقریبا سو افراد مارے گئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی شامل ہے۔
-
بیس ٹن امداد لیکر روسی طیارہ شام پہنچ گیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹شام کے زلزلہ زد گان کے لیے امدادی سامان لیکر ایک روسی جہاز لاذقیہ پہنچ گیا ہے۔