-
اپنے ڈرون کی تباہی پر روسی سفیر کو امریکی وزارت خارجہ نے طلب کر لیا
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۱:۱۸امریکی وزارت خارجہ نے روسی جنگی طیارے سے ٹکرا کر اپنے ایک ڈرون کی سرنگونی کے بعد روس کے سفیر کو طلب کر لیا۔
-
آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز دینا مشرقی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث: چین
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز فراہم کرنے سے علاقے کا استحکام متاثر ہوگا۔
-
امریکی – یہودی تاجر بھی نتن یاہو سے ہوئے ناراض
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴سیکڑوں امریکی - یہودی تاجروں اور سیاست دانوں نے ایک کھلے خط میں بنیامن نتن یاہو کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی عدالتی نظام میں اصلاحات سے حکومت غیر مستحکم ہو جائے گی اور بین الاقوامی فورمز پر اس کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
-
یوکرین کی جنگ میں مداخلت، قومی مفاد میں نہیں ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس نے اعلان کیا کہ یوکرین کی جنگ میں امریکہ کی مسلسل مداخلت قومی مفاد میں نہیں ہے۔
-
امریکہ میں بڑھتی نفرت کے نتیجے میں جرائم میں اضافہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶امریکی محکمہ پولیس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں بڑھتے جرائم کی بھینٹ چڑھنے والے نصف سے زائد لوگوں کو نسل پرستی کی بنا پر جرائم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸جنوبی کوریا کی فوج کے دعوے کے مطابق، پیونگ یانگ نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے پولیس سربراہ نے پولیس افسروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اندرونی سلامتی کے وزیر سے براہ راست کوئی رابطہ نہ رکھیں۔
-
افریقی ممالک میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 189 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹سمندری طوفان ہفتے کو پہلے موزمبیق اور اس کے بعد ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا۔
-
بحرالکاہل کو جنگ کے میدان میں تبدیل کر دیں گے: شمالی کوریا (ویڈیو)
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شمالی کوریا نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈاکٹروں اور نرسوں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت میں برطانوی شہریوں کے مظاہرے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۱مظاہرے میں بڑی تعداد میں ڈاکٹروں، نرسوں اور لیبر یونین کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔