-
طالبان کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں منجملہ انھیں ملازمت اور تعلیم سے محروم کئے جانے پر امریکہ نے طالبان کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آخرکار روس نے بھی اسرائیل کو وارننگ دے دی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹بدھ کو روس نے اسرائیل کو یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے کسی بھی اقدام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ترکیے نے مغرب کو خبردار کر دیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵ترکیے کے صدر نے یوکرین میں ٹینک بھیجنے کے مغرب کے اقدام کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیف کو ٹینکوں کی ترسیل خطرناک ہے اور اس سے یوکرین کا بحران حل نہیں ہوگا۔
-
چین کے بیان سے امریکہ سیخ پا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر میک کارتھی کا کہنا ہے کہ چین ہمیں یہ نہیں بتا سکتا کہ کہاں جانا ہے اور کہاں نہیں جانا ہے۔
-
روسی فورسز نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی شروع کردی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶روسی فورسز نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی کرتے ہوئے کچھ علاقوں پربمباری کی ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴ایف بی آئی نے اس سے پہلے ولمنگٹن اور ڈیلاویئر میں بائیڈن کے گھر کی تلاشی لی تھی۔
-
برطانیہ میں 5 لاکھ سرکاری ملازمین کی ہڑتال
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ برطانوی معیشت 2023 میں 0.6 فیصد تک سکڑ جائے گی۔
-
یوکرین جنگ، امریکہ نے روس کے دیا پھر نیا پیغام
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲روس کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہمیں یوکرین کے بارے میں ایک نیا پیغام بھیجا ہے۔
-
ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں چاہتے، امریکہ کا دعوی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے دعویٰ کیا ہے کہ واشٹنگن تہران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں نہیں ہے۔
-
روس کے آسمان پر شہاب کا منظر+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴روس کے کراسنویارسک کے آسمان پر شہاب کا خوبصورت منظر نظر آیا۔