-
جاپان میں ساحلی گارڈز کا اسپیشل گشتی شپ مٹی میں دھنس گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹جاپانی ساحلی گارڈز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ایک اسپیشل گشت کرنے والا فوجی شپ نیگاتا صوبے کے نزدیک مٹی میں دھنس گیا ہے جب کہ بحری جہاز میں 43 بحری گارڈز بھی سوار ہیں۔
-
تل ابیب میں ایک اور فیکٹری نذر آتش
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹تل ابیب کے مضافات میں واقع ایک فیکٹری نذر آتش ہوگئی۔
-
چین میں آبادی کم ہونے لگی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ساٹھ سال بعد پہلی بار چین کی آبادی میں کمی آئی ہے۔
-
کی ایف کی پالیسیوں کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں: پوتین
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸روس کے صدر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
یوکرین امریکی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ: سی این این کی رپورٹ
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹مغربی ممالک بالخصوص امریکہ یوکرین کو بڑے پیمانے پر مالی اور اسلحہ جاتی امداد فراہم کر رہے ہیں جس کی مالیت دسیوں ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ کی ایف کو ایسے ہتھیار دیئے جا چکے ہیں جنہیں اس سے قبل کبھی استعمال نہیں کیا گیا تھا۔
-
کیلی فورنیا میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جن میں ایک ماں اور ایک بچہ بھی شامل ہیں۔
-
انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
امریکہ کے اعلی سطحی وفد نے عراق کا سفر کیوں کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ایک عراقی ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں امریکی افواج کی موجودگی کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد عراق پہنچ گیا ہے
-
نیتن یاہو کے دفتر میں ملا مشکوک پیکج
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰نیتن یاہو کے دفتر میں مشکوک پیکج کی دریافت کے بعد پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹ نے دفتر کا محاصرہ کر لیا۔
-
امریکہ میں جنگ یوکرین کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴سیکڑوں امریکی شہریوں نے حکومت کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔