-
مچھروں سے آسٹریلیا پریشان، خطرناک وائرس پھیلنے کی وارننگ جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵آسٹریلیا کے حکام اور شعبۂ صحت نے عوام کو سیلاب اور گرم موسم کے باعث مچھروں کی تعداد بڑھنے اور خطرناک انسی فلاٹس وائرس کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
-
امریکہ، کیلی فورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے 19 ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سردیوں میں آنے والے طوفان، شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔
-
برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر سائبر حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵برطانیہ کے معروف پوسٹل ادارے رائل میل سروس پر ایک سائبر حملے کی بعد غیر ملکی شعبے میں اس ادارے کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہو گئی ہیں۔
-
امریکا پر طاری ایران کا خوف، پومپئو اور ہک کی سیکورٹی بڑھائی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲واشنگٹن نے ایران کے خوف کی وجہ سے سابق وزیر خارجہ مایئک پومپئو اور برائن ہک کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں ترکیے ڈبل گیم کھیل رہا ہے؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶امریکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ ترکیے نے یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کئے ہیں۔
-
یوکرین کی وجہ سے امریکہ افغانستان سے نکلا ہے، روسی عہدیدار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کا مقصد یوکرین کی افواج کو روس کا مقابلہ کرنے کی تربیت دینا تھا۔
-
مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیتار ایلیت میں ایک تعلیمی مرکز میں آتشزدگی کی خبر ملی ہے۔
-
فرانس: میٹرو میں چاقو بردار شخص کا حملہ، کئی افراد زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳فرانس میٹرو میں ایک چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے کئی افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
روس پر دباؤ بڑھانے کا ممکنہ نتیجہ ایٹمی جنگ ہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱اقوام متحدہ کے سابق اہلکار اسکاٹ ریٹر نے کہا ہے کہ روس پر جنگ کے ذریعے دباؤ بڑھانے کا نتیجہ ایٹمی جنگ کی صورت میں برآمد ہو سکتا ہے۔
-
جوبائیڈن اپنے دفتر سے ایران کے متعلق خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر حیران
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ایران، برطانیہ اور یوکرین سے ملنے والے حساس دستاویزات پر حیرانی ظاہر کی ہے۔