دنیا
  • امریکہ اور برطانیہ کی سرکردگی میں روس کے خلاف نیٹو کی جنگ

    امریکہ اور برطانیہ کی سرکردگی میں روس کے خلاف نیٹو کی جنگ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶

    روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نیکولائی پاتروشوف نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے عوام کو روس کے خلاف ایک پراکسی کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

  • میانمار سے فرار کی کوشش کرنے والے 112 روہینگیا مسلمانوں کو پانچ سال کی سزا

    میانمار سے فرار کی کوشش کرنے والے 112 روہینگیا مسلمانوں کو پانچ سال کی سزا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶

    میانمارنے 112روہنگیا مسلمانوں کو دو سال سے پانچ سال کی قید کی سزا سنائی ہے جن میں بہت سے بچے بھی شامل ہیں۔ ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ قانونی ڈاکومنٹس کے بغیرملک  ملائیشیا جانے کی کوشش کررہے تھے۔

  • برطانیہ یوکرین کو چیلنجر 2 مین بیٹل ٹینک فراہم کرسکتا ہے

    برطانیہ یوکرین کو چیلنجر 2 مین بیٹل ٹینک فراہم کرسکتا ہے

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱

    روس یوکرین جنگ میں برطانیہ یوکرین کو اپنے سب سے اہم جنگی ٹینک چیلنجر 2فراہم کرنے کا جائزہ لے رہا ہے جس سے روس اوریوکرین کے درمیان کشیدگی مزید بڑھنے کا اندیشہ ہے۔

  • برفیلے رن وے سے بوئیننگ 777 کی پرواز+ ویڈیو

    برفیلے رن وے سے بوئیننگ 777 کی پرواز+ ویڈیو

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱

    روس کے دار الحکومت ماسکو کے برفیلے رن وے سے بوئیننگ-777 نے اڑان بھر کر سب کو حیران کر دیا۔

  • روس نے بتایا کس طرح ڈرون طیارے استعمال کئے جاتے ہیں!

    روس نے بتایا کس طرح ڈرون طیارے استعمال کئے جاتے ہیں!

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶

    ایک خصوصی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ روس نے دنیا کی فوجوں کو ڈرون کے اسمارٹ استعمال کا طریقہ دکھا دیا۔

  • اسرائیلی فوج میں کیوں ہے خوف و ہراس؟

    اسرائیلی فوج میں کیوں ہے خوف و ہراس؟

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کے سنگین مسائل اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے منصوبوں نے فوجیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

  • سینیگال میں خوفناک بس تصادم،127 افراد ہلاک و زخمی، تین روزہ سوگ کا اعلان

    سینیگال میں خوفناک بس تصادم،127 افراد ہلاک و زخمی، تین روزہ سوگ کا اعلان

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶

    مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے وسطی علاقے میں دو بسوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوگئے۔

  • بے قابو ہوتے ہوتے بچا برازیل (ویڈیوز)

    بے قابو ہوتے ہوتے بچا برازیل (ویڈیوز)

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷

    اتوار کے روز برازیل کے اہم حکومتی مراکز منجملہ ایوان صدر، پارلیمنٹ اور عدلیہ کی عمارتیں حکومت مخالفین کے حصار میں آگئیں۔ تاہم کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد پولیس سابق صدر بولسونارو کے حامی مظاہرین کو پسپا کر انہیں دوبارہ اپنے اختیار میں لینے میں کامیاب رہی۔ پولیس اور مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران کم از کم ۳۰۰ مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مظاہرین صدر لولا ڈیسلوا کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے کہ جنہوں نے صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی جنوری سے یہ عہدہ سنبھالا ہے۔

  • بے گھروں کی آفت ختم کرنے کا فرانسیسی طریقہ (ویڈیو)

    بے گھروں کی آفت ختم کرنے کا فرانسیسی طریقہ (ویڈیو)

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکار ایک بے گھر شخص کو زبردستی اسکے ٹینٹ سے گھسیٹ کر باہر نکال رہے ہیں۔ فرانس کا شمار یورپ کے ترقی یافتہ اور انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے دعویدار ممالک میں ہوتا ہے۔