-
روس کا جوابی حملے میں 600 یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ (ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۰روس نے ہفتے کے دن اپنے فوجیوں پر ہونے والے یوکرینی فوج کے حملے میں ہلاک ہونے والے 89 فوجیوں کے انتقام کے لئے 600 یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
برطانوی ہسپتالوں کو بحرانی صورتحال کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱برطانیہ میں کورونا اور دیگر انفیکشس بیماریوں کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ساتھ طبی عملے اور وسائل کی کمی نے حالات کو بحرانی بنا دیا ہے۔
-
شمالی کوریا: معاشی اصلاحات کو عوامی حمایت حاصل
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳شمالی کوریا کے عوام نے ایک وسیع اجتماع میں شرکت کرکے اس ملک کے لیڈر کی حمایت کا اعلان کیا
-
یوکرین کے وزیر دفاع کا اعتراف، ہم نیٹو کی پراکسی وار کا آلہ بن گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳یوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے ان کا ملک روس کے خلاف نیٹو کی پراکسی جنگ کا ایک آلہ بن کر رہ گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا جنون جاری، ہالیوڈ میں فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵امریکی پولیس کے مطابق ہفتہ کے دن ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، اطلاعات کے مطابق یہ فائرنگ ہالیود کے ایک مشہورعلاقے میں ہوئی ہے۔
-
یوکرین کا ایک مگ 29 جنگی طیارہ اپنے ہی ائیرڈیفنس کا شکار ہو کر تباہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۷روس یوکرین جنگ کے دوران یوکرینی ائیرڈیفنس نظام اوسا نے اپنے ہی ایک مگ 29 جنگی طیارے کو نشانہ بناکر تباہ کر دیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کی ہڑتالی ملازمین کو مذاکرات کی دعوت
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم نے ٹریڈ یونین کے رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
جاپان کے طیارے کی بم اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعلان کے مطابق بم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد جاپان کی ایک اندرون ملک پرواز کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔
-
ریپبلکن امیدوار کیون مک کارتھی بالآخر امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶ریپبلکن کیون مک کارتھی 15 بار ووٹنگ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴امریکہ میں فائرنگ کرکے ٹیچر کو زخمی کرنے والا 6 سال کا بچہ گرفتار ہو گیا ہے۔