-
یورپ کے لئے روسی گیس کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ کمی
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸روس کی گیس پروم کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی میں ریکارڈ توڑ کمی واقع ہوئی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ، کیا روس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر رہی ہے؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کو 9 مہینے کا عرصہ ہو گیا ہے اور اب تک دونوں ممالک کے ہزاروں فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
روس کے حملوں میں یوکرینی فوج کا بڑا جانی نقصان
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳روسی فوج نے یوکرین میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
صدر پوتین کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی پر روس کا ردعمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر صدر ولادیمیر پوتین کے قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایک ایسی فلائنگ کار ڈیزائن کی ہے جو ۹۰ فیصد تو سڑک پر ہی چلتی ہے، مگر کبھی کہیں پر ٹریفک میں پھنس جانے کی صورت میں اُسے آسانی سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس کار کی قیمت ۱ لاکھ ۴۰ ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کار کا باضابطہ پروڈکشن ۲۰۲۵ تک شروع ہو جائے گا۔ البتہ جس طرح ویڈیو میں اسے مانیٹر کرنے کے لئے چار پانچ لوگوں کی ٹیم نظر آ رہی ہے، اگر آئندہ بھی اسے چلانے کے لئے اتنے ہی افراد کی ضرورت پڑی تو شاید یہ چینی پروجیکٹ زیادہ کامیاب نہ ہو پائے!
-
برف میں دفن ہوتا امریکہ (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی سے کام لینا چاہئیے: روس
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تاس خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی اور صبر و تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔
-
امریکہ میں سرمائی طوفان کی تباہکاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 70 (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸امریکہ میں منجمد کرنے والی سرمائی لہر، طوفان اور برفباری سے مرنے والوں کی تعداد ستر تک پہنچ گئی ہے۔
-
روس نے مذاکرات کی یوکرین کی شرائط مسترد کردیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵روس نے دوسروں کی شرائط پر مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔
-
فرانس، طبی نظام تباہ ہو رہا ہے: فرانسیسی ڈاکٹروں کا انتباہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱فرانس کے ڈاکٹروں کی یونین نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔