-
نیٹو کے دائرۂ کار میں توسیع کا مطلب روس کے ساتھ جنگ کی تیاری ہے: سابق روسی صدر
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶روسی نیشنل سیکیورٹی کے نائب سربراہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سیاسی شکست کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایٹمی تباہی اور تیسری عالمی جنگ سے دنیا کو بچانے کے لئے ہر کام کرے گا۔
-
چین میں پھر چھایا کورونا کا قہر، لاکھوں ہلاکتوں کا خدشہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰چین کو اس وقت دنیا میں کورونا کی بدترین لہر کا سامنا ہے۔
-
ہمارے تیل اور گیس کی قیمت کی حد مقرر کرنا ناممکن، یورپ کو روس کا انتباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹روس کے صدر نے ایک بار پھر پابندیوں کے نتائج کی بابت یورپ کو خبردار کیا ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے شکنجے میں، روس نے پھینکا ترپ کا پتہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷جنگ یوکرین کے بارے میں امریکا اور کچھ یورپی ممالک کی جانب سے کئی مہینے سے یہ کوشش چل رہی ہے کہ روس کے تیل کی قیمتوں کے لئے ایک کیپ معین کر دیا جائے یعنی کوئی بھی ملک تیل کے لئے روس کو اس معین قیمت سے زیادہ ادائیگی نہیں کر سکتا۔
-
ماسکو کے مطالبے سے اسرائیل پریشان
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱ماسکو نے مقبوضہ بیت المقدس میں تین تاریخی گرجا گھروں کی واپسی کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ہم روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہیں: قزاقستان کے وزیر خارجہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶قزاقستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک روس کے خلاف پابندیوں میں شامل نہیں ہے۔
-
تقریباً نصف جرمن شہری یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالف ہیں۔
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایک یورپی ادارے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے مخالفین کی تعداد اس کے حامیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔
-
برطانیہ میں کرسمس کا جشن الگ انداز یعنی قتل اور تشدد کے ساتھ منایا جاتا ہے
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱برطانیہ میں کرسمس کی رات دسیوں افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
نسل پرستی کے بارے میں مغرب کی منافقت کا پردہ فاش
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی اور نسل پرستی کے واقعے نے ایک بار پھر سفید فام دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کے حوالے سے پولیس اور مغربی میڈیا کی منافقت کو پوری طرح واضح کردیا ہے۔
-
تل ابیب میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 صیہونی زخمی ایک کی حالت خراب
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳تل ابیب میں دھماکے اور فائرنگ سے 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔