-
فیفا نے اگلے ورلڈ کپ کے لئے کوٹے کا اعلان کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶فوٹبال بین الاقوامی فیڈریشن فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے سبھی بر اعظموں کے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف قرارداد منظور
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی اسلحوں کی تباہی و نابودی کے حق میں ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔
-
پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے والے صدر اپنا عہدہ کھو بیٹھے
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹لاطینی امریکہ کے ملک پیرو کے صدر پیڈرو کاستیلو کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔
-
جنگ یوکرین میں کامیاب ہوتا روس، یورپی ممالک آپس میں ہی بھڑے
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲یورپی یونین کے وزرائے توانائی، توانائی بحران کو کنٹرول کرنے کے لئے گیس کی زیادہ سے زیادہ قیمت معین کرنے میں ناکام رہے۔
-
دوسرے ممالک میں مداخلت کرنے والے جرمنی میں بغاوت کی سازش ناکام+ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰جرمن پراسیکیوٹر کے دفتر نے خبر دی ہے کہ اس ملک میں ایک انتہا پسند گروہ جرمن شہروں میں پرتشدد طریقے سے جمہوری اداروں کا تختہ الٹنے اور اس ملک میں ایک فوجی عبوری حکومت قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
یونان، پولیس اور مظاہرین میں شدید تصادم+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶یونان میں پولیس کی بربریت سے 16 سالہ رومانیائی لڑکے کی ہلاکت پر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا ہاتھ ہونے کے باوجود میں بے بس ہوں: امریکی جج
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳امریکہ کے جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔
-
اسپین کو اپ سیٹ اور سوئٹزرلینڈ کوعبرتناک شکست
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں اسپین کو اپ سیٹ اور سوئٹزرلینڈ کوعبرتناک شکست سے دوچار ہونا پڑا ۔
-
کرسمس نزدیک اور اٹلی میں شدید بحران، سیکڑوں افراد سڑکوں پر+ ویڈیو+ تصاویر
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸اٹلی کی کمزور معیشت نے ہزاروں تعمیراتی کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔
-
برازیل سے شکست کے بعد جنوبی کوریا کے کوچ نے استعفیٰ دے دیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴جنوبی کوریا کے کوچ نے برازیل سے چار ایک کی بھاری شکست کے بعد، اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔