-
سب سے زیادہ خاتون قیدی امریکہ میں (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱امریکی جیلوں میں گزشتہ ۴۰ برسوں کے دوران خاتون قیدیوں کی تعداد میں 700 گنا اضافہ ہوا ہے اور اس وقت ایک رپورٹ کے مطابق امریکی جیلوں میں 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد خواتین جیلوں میں قید ہیں۔ یہ تعداد دنیا میں خاتون قیدیوں کی ایک ملک کے اندر سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکی جیلوں میں قید خواتین میں سے بہت سوں کو جیل انتظامیہ کے غیر انسانی رویے منجملہ جنسی استحصال کا سامنا ہے۔
-
برازیل اور کروشیا کوارٹر فائنل میں، پری کوارٹر فائنل کے آخری دو مقابلے آج
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰فٹبال ورلڈ کپ کے پری کواٹر فائنل کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کے روز کھیلے گئے دو سنسنی خیر مقابلوں میں برازیل نے جنوبی کوریا اور کروشیا نے جاپان کو ہرا کر کواٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ میں آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے۔
-
شمالی کوریا نے اس بار ایک ساتھ داغے 130 گولے، امریکہ دیکھتا ہی رہ گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶شمالی کوریا نے مشرقی، مغربی ساحل کے توپ خانے سے ایک ساتھ تقریباً 130 گولے داغے ہیں۔
-
مغربی میڈیا کا روسی فضائیہ کو بڑا نقصان پہنچنے کا دعویٰ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷مغربی ذرائع نے روس کے فوجی ہوائی اڈے پر دھماکے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
روس نے یورپ کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل کی برآمداتی قیمت کی حد معین کرنے والے ملکوں کو تیل فراہم نہیں کرے گا۔
-
جنگ یوکرین کے نتیجے میں پورپ تباہ جائے گا، فرانسیسی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹فرانس کے صدر نے امریکہ کی ہیوی سب سیڈ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ یوکرین ختم ہونے کے بعد بہت سی یورپی صنعتیں تباہ ہوکر رہ جائیں گی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں امباپے کا نیا ریکارڈ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴فرانس کے مشہور کھلاڑی امباپے نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے مقابلوں میں ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022, فرانس اور انگلینڈ کوارٹر فائنل میں، پولینڈ اور سینیگال آؤٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱فیفا ورلڈ کپ 2022 میگا ایونٹ میں آج بھی دو پری کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ جاپان اور کروشیا کے درمیان ہو گا، جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کی ٹیم برازیل سے مقابلہ کرے گی۔
-
امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے موقع پر تل ابیب ایئرپورٹ کی چیک پوسٹ پر حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰صیہونی حکومت کے صدر کے پہلے دورۂ بحرین کے موقع پر، تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی سیکورٹی داؤ پر لگ گئی۔