-
اتنی تباہی کے بعد کیا یوکرین کو نیٹو میں شمولیت کیلئے گرین سگنل مل گیا؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۰جینز اسٹولٹن برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین ایک نہ ایک روز نیٹو اتحاد میں شامل ہو جائیگا۔
-
چین کی عسکری ترقی کو لے کر امریکہ تشویش کا شکار
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷چین نے اقتصادی میدان میں اپنی طاقت منوانے کے بعد اب دفاعی طاقت پر توجہ دی اور چین کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت نے امریکا کو پریشان کر دیا ہے۔
-
برطانیہ میں عیسائیوں کی آبادی اقلیت میں چلی گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔
-
یہودیوں نے اسرائیلی پرچم میں آگ لگا دی+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳صیہونی حکومت سے دنیا بھر میں نفرت بھرتی جا رہی ہے۔
-
فٹبال کا اہم مقابلہ، امریکی شہریوں کے نزدیک کون ہے فیوریٹ؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا آج اہم مقابلہ ہونے والا ہے۔
-
سی آئی اے کی خونخوار جاسوس پریس کانفرنس میں کیا کر رہی تھی؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ایجنٹ رکسانہ صابری گزشتہ روز شام کو ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر کی حیثیت سے نظر آئی ۔
-
لندن بھیانک دھماکے سے لرز اٹھا
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳لندن کے شمالی مضافات میں دھماکے کی بھیانک آواز سنائی دی ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق اس کے بعد آسمان دھوئیں سے بھرگیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022؛ گروپ اے اور بی سے کون اگلے مرحلے میں جائے گا؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹آج بروز منگل گروپ اے اور گروپ بی کے آخری دور کے مقابلے ہونے والے ہیں جبکہ ان دو گروپس سے راؤنڈ آف سکسٹین میں جانے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہی ہوجائے گا۔
-
فیفا ورلڈ کپ: یوروگوئے کو دو صفر سے شکست
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲فٹ بال ورلڈ کپ دوہزار بائیس میں پرتگال نے یوروگوئے کو دو صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔
-
چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کئی شہروں تک پھیل گیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵چین سے سر اٹھانے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی جان لی اور کروڑوں لوگوں کو بری طرح متاثر کیا۔