-
ایران مخالف قرارداد یورپی ٹرائیکا اور امریکہ کی سازش: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی ایران مخالف قرارداد کو بے نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
فرانس؛ ییلو ویسٹ تحریک کا پھر مظاہرہ، پولیس کے ساتھ جھڑپیں (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹پیرس میں ییلو جیکٹ تحریک نے اپنی تحریک کی چوتھی سالگرہ پر میکرون حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین زندگی کے بڑھتےاخراجات سمیت کئی مسائل پر احتجاج کر رہے تھے۔
-
فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی افتتاحی تقریب آج
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کی افتتاحی تقریب آج قطر کے الخور شہر میں واقع البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ورلڈ کپ کے افتتاحیہ کے ساتھ ساتھ اس اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کریں گے۔
-
میزائل فائر ہونے کی دلچسپ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰گزشتہ روز شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔ اس میزائل فائر کو بڑے ہی پیشاورانہ انداز میں فلمایا بھی گیا ہے۔ ملاحظہ ہو اسکی ویڈیو۔
-
امریکہ میں فلو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲امریکہ میں فلو میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔
-
یوکرین نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے: روس
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے تسلیم شدہ روسی فوجیوں کا قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکی دھمکیوں پر سخت جواب، بین البراعظمی "ہیولا" میزائل کا تجربہ کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔
-
صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر کس نے حملہ کیا؟
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶صیہونیوں کی جانب سے صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر حملے کو ایران سے منسوب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہيں۔
-
پولینڈ نے بھی یوکرین کا ساتھ چھوڑ دیا...
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲پولینڈ نے اعتراف کیا ہے کہ زیادہ امکان یہ ہے کہ میزائلیں، یوکرین کے S-300 سسٹم سے فائر ہوئی ہوں۔
-
اسرائیل کے پانچ شہر تاریکی میں کیوں ڈوب گئے؟
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴اسرائیل نامی غاصب صیہونی ریاست کے پانچ بڑے شہروں کے تاریکی میں ڈوب جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔