-
امریکہ میں ایموکسی سلین کی قلت
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کہا ہے کہ اینٹی بائیوٹک کے حد سے زیادہ استعمال کی وجہ سے ملک میں ایموکسی سلین پروڈکٹ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔
-
یورپ میں سپربگز میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲یورپی یونین کے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ یورپ کے اسپتالوں میں اینٹی بائیوٹک کے مقابلے میں مزاحمت کرنے والے بعض سپربگز قسم کے پیتھوجن میں مبتلا مریضوں کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے۔
-
روسی خلا باز روبوٹک آرم نصب کرنے میں کامیاب
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں تعینات دو روسی خلابازوں نے اسپیس اسٹیشن کے بیرونی حصے پر چند گھنٹوں کی کارروائی کے بعد ایک روبوٹک آرم نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
-
مذاکرات کے لئے زیلینسکی کی شرطیں، ان کی آرزوؤں کی فہرست ہے: روس
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ماسکو کے ساتھ مذاکرات کے لئے کیف کی شرطوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کو چین نے مسترد کر دیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے ایٹمی انرجی کونسل میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنانے کی بابت خبردار کیا اور کہا کہ تہران پر دباؤ کا نتیجہ منفی نکلے گا۔
-
غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اسٹریٹجک ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اپنے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔
-
دنیا کی آبادی 8 ارب! وطن کو ترک کرنے والوں میں پاکستانی اور ہندوستانی پیش پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳دنیا کی بھیڑ میں ایک فلپائنی بچہ کی شمولیت کے بعد کرۂ ارض کے باشندوں کی آبادی 8 ارب ہوگئی۔
-
آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں ہرایا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں چھے وکٹ سے ہرادیا۔
-
پولینڈ میں گرنے والے میزائل یوکرین کے تھے، نیٹو
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پولینڈ میں گرنے والے میزائل ممکنہ طورپر یوکرین سے داغے گئے ہیں ۔
-
دہشتگرد سعودی چینل ’ایران انٹرنیشنل‘ قطر ورلڈ کپ سے محروم (کارٹون)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶فارسی زبان سعودی چینل ایران انٹرنیشنل کو ایران کی جانب سے ایک دہشتگرد ٹی وی چینل قرار دے دئے جانے کے بعد قطر کی حکومت نے اُسے فیفا ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے اپنے ملک آنے کی اجازت نہیں دی اور یوں آل سعود کے اس چینل کو عالمی سطح پر خاصی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔