-
فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا ماحول۔ تصاویر
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴قطر میں ۲۰ نومبر سے فٹبال کا عالمی کپ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اسی کے پیش نظر ان دنوں اس ملک میں خاص جوش و ولولہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور جابجا فیفا ورلڈ کپ کی حکایت کرنے والے مناظر نگاہوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق تقریبا ۱۲ لاکھ غیر ملکی شائقین فوٹبال ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے قطر پہنچ رہے ہیں جنکی میزبانی کے لئے قطری حکومت نے شائستگی کے ساتھ خاص انتظامات کئے ہیں۔
-
روسی اور امریکی انٹیلی جنس چیف کی انقرہ میں ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲روسی ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے اپنے ملک کے انٹیلی جنس چیف اور سی آئی اے چیف کی ترکیہ کے درالحکومت انقرہ میں ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
صارفین کی جاسوسی اور لوکیشن معلوم کرنے پر گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵امریکی ریاستوں نبراسکا اوراوریگان کی عدالت نے گوگل پر 391 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے جو کمپنی کی اپنے صارفین کے بارے میں غیر قانونی جاسوسی اور لوکیشن دریافت کرنے پر لگایا گیاہے۔
-
امریکہ کیلی فورنیا میں 48 ہزار اساتید اور کارکن سٹرکوں پر آ گئے
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹیوں کے 48 ہزار سے زائد اساتید اور کارکنوں نے حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں، وہ کام کے غلط طریقۂ کار اور کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
نتن یاہو کی کابنیہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس کیوں؟
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶نتن یاہو کی کابینہ سے صیہونی بری طرح خوفزدہ ہیں اور ان کہنا ہے کہ ہمارے سامنے ایک بڑی تباہی ہے۔
-
اسپین میں احتجاجی مظاہرہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵اسپین کے لاکھوں کی تعداد میں عوام نے صحت سے متعلق حکومت کے پروگرام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ، روس کے حملوں میں یوکرین کو بھاری نقصان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵روس کی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرینی افواج پر حملہ کرکے انہیں بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے
-
صیہونی فوج میں کھلبلی، 70 ہزار گولیاں اور 70 گرینیڈ گودام سے غائب
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵صیہونی غاصبوں کے قبضے میں موجود گولان کی پہاڑیوں پر صیہونی فوجی اڈے سے 70 ہزار گولیاں اور 70 گرنیڈ غائب ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی ہائپر سونک میزائل سے جان بولٹن کے پسینے چھوٹ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶امریکی نیشنل سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے امریکی میزائل دفاعی نظام بہت بری حالت میں ہے اور وہ دوسرے ممالک کے بلیسٹک میزائل حملوں کو روک نہیں سکتا۔
-
یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے ایسٹونیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷ایسٹونیا نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم یوکرین کے فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔