-
پیٹاگون کا یوکرین کو سیٹلائیٹ رابطے کا نظام فراہم کرنے کا اعلان
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۷پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ کے دوران اسے چار سیٹلائٹ رابطے کے نظام فراہم کر رہا ہے
-
انتخابات میں شرکت کرنے کی اپیل+ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نتن یاہو نے سڑکوں پر نکل کے عوام سے انتخابات میں شرکت کی اپیل کی۔
-
یوکرین، جنگ میں آیا نیا ٹوئسٹ، 87 ہزار رضاکار میدان جنگ میں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳87 ہزار روسیوں کو پوتن کے جنرل رضاکار کے طور پر یوکرین کی جنگ میں بھیجا گیا ہے۔
-
شکاگو امریکہ میں ھالووین تقریب میں فائرنگ، 14 افراد زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸شیکاگو ایلی نائس پولیس ذرائع کے مطابق ھالووین کے جشن میں فائرنگ سے 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ میں خوراک کی قیمت میں 63 فیصد اضافہ، قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مزید اضافے کی جانب سے برطانوی عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
آسٹریلیا میں امریکی جنگی طیاروں کی تعیناتی پر چین کا ردعمل
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱چین نے آسٹریلیا میں امریکی بی باون بمبار طیاروں کی تعیناتی کو امن کے منافی اور سرد جنگ جاری رکھنے کا اقدام قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کی توانائی تنصیبات پر روس کے میزائل حملے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱یوکرینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے یوکرین کی توانائی کی تنصیبات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالمی میدان سے روس کو ہٹانے کی یورپی کوششیں عملی طور پر ناممکن ہیں: پیوٹن
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تاکید کی ہے کہ یورپی یونین روس کو مختلف بین الاقوامی میدانوں سے ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ یہ کام عملی طور پر ناممکن ہے۔
-
اقوام متحدہ کی روس کو گندم معاہدے میں واپس لانے کی کوشش
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش گندم کی برآمدات کے سمجھوتے میں روس کی شرکت کا تعطل ختم کرانے کی کوشش کرتے ہوئے اہم رابطے برقرار کر رہے ہیں۔
-
دنیا کی سب سے لمبی ٹرین+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱دنیا کی طویل ترین مسافر ٹرین سوئزرلینڈ کے الپس کے پہاڑوں کے درمیان سے گزری۔