-
یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹یوکرین کے ہیلی کاپٹر پر میزائل حملہ ہوا ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بنیادی مسائل کے حل کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ روس
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶روسی صدارتی دفتر کرملین کے ترجمان نےروس آذربائیجان آرمینیا کے درمیان سہ طرفہ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے کہا کہ تمام مسائل کے حل تک پہنچنا ممکن نہیں لیکن آذربائیجان اور آرمینیا بنیادی مسائل کے حل پر اتفاق رائے تک پہنچ گئے ہیں
-
اقوام متحدہ کی ٹویٹر کو کسی بھی قسم کی نفرت پھیلانے پر وارننگ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳اقوام متحدہ نے ٹوئٹرکمپنی کے نئے مالک ایلن مسک کے غیر معمولی موقف اختیار کرنے اور متنازعہ مسائل اجاگر کرنے کے خراب ریکارڈ پر انہیں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے وہ ٹوئٹر پر کسی بھی قسم کا نفرت انگیز مواد نشر کرنے سے پرہیز کریں
-
امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ترک کر دے: وانگ یی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰چینی وزیر خارجہ نے اپنے امریکہ ہم منصب کو کہا ہے کہ امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ختم کر دے اور دو طرفہ تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے اجتناب کرے۔
-
جنوبی کوریا نے امریکا کے ساتھ تاریخ کی سب سے بڑی ہوائی مشقوں کا آغاز کر دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸شمالی کوریا کی دھمکی کے باوجود جنوبی کوریا نے امریکہ کے ساتھ مل کر اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جس میں دونوں ممالک کے 240جنگی طیارے حصہ لے رہے ہیں۔
-
مغربی ممالک اسلحہ کی بجائے یوکرین کی بحالی میں مدد کریں۔ برلسکونی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اٹلی کے سابق وزیراعظم سیلویو برلسکونی نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک یوکرین کو اسلحہ بھیجنا بند کردین تو یہ امکان ہے کہ زیلینسکی مذاکرات کی میز پر واپس آ جائيں
-
معاہدہ استنبول کی معطلی پر امریکہ اور یورپ پریشان
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج اور غلات کی ترسیل کا معاہدہ معطل کیے جانے کے اعلان پر، امریکہ اوریورپ کے بعض عہدیداروں نے انتہائی تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
-
یوکرین پیسے اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیارہے:روس
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو عالمی امن و استحکام اور غذائی سلامتی کی کوئی پرواہ نہیں ہے اور کی ایف مالی مدد اور ہتھیاروں کے حصول کے لئے ہر کام کرنے کو تیار رہتا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ :بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین رنز سے ہرا دیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ٹی ٹوٹنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک سنسی خیز میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تین رنز سے ہرا دیا۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن زمبابوے کی ٹیم 147 رنز بنا پائی
-
لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹سابقہ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ لز ٹرس کا موبائل ہیک ہونے اوردوسرے ممالک کے وزراء خارجہ سے ہونے والے مذاکرات اور یوکرین موضوع پر اہم معلومات ہیکروں کے ہاتھ لگنے کی خبر ہے۔