-
جنگ ابھی ختم نہیں ہوگی: زیلینسکی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔
-
بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات کی درخواست دے دی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱امریکہ کے محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت سےٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات اورجائزہ لینے کے عدالتی حکم نامہ کےاجراء کی درخواست دی ہے۔
-
اب روبوٹ بھی ہنسا کریں گے
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷اب لطیفوں پر روبوٹ بھی ہنسا کریں گے۔
-
امریکہ میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷کلوریڈو میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فرانس میں میکرون کے استعفیٰ کے لئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹پیرس میں پلائیس شاہی چوک میں ہزاروں افراد نے فرانسیسی صدر کے استعفے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
ٹوئٹرکمپنی میں غیرملکی جاسوسوں کی ڈیٹا تک رسائی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳مشہورسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سابقہ سیکیورٹی چیف نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی میں غیر ملکی جاسوس گھس گئے ہیں اورانہیں کمپنی کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے۔
-
قرقیزستان اور تاجکستان میں سرحدی جھڑپیں، 24 ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵قرقیزستان کی اپنے سنٹرل ایشیا ہمسائے تاجکستان کے ساتھ شدید فوجی جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں 24 لوگوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
اٹلی میں بارش اور سیلاب سے 10افراد ہلاک، 4 لاپتہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹اٹلی میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب سے دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،چند گھنٹوں میں 400 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔
-
تائیوان کو ہتھیاربیچنے پر چین کا امریکی اسلحہ ساز اداروں پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰تائپے کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے پر چین نے دو مشہوراسلحہ ساز امریکی کمپنیوں ریتھیان اوربوئنگ پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
-
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی تقریب، کئی پروازیں...
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶آنجہانی ملکہ برطانیہ دوم کی آخری رسومات کے موقع پر دنیا کے مصروف ترین ہیتھرو ائیر پورٹ سے بے شمار پروازیں منسوخ یا ری شیڈول کر دی گئی ہیں۔