-
پگاسس کے بعد ایک اور جاسوسی کرنے والا صیہونی وائرس
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۱غاصب اسرائیلی جاسوسی ادارے اب پیگاسس وائرس کے بجائے ایکا ور پیش رفتہ وائرس ’’پریڈیٹر’’ کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
افریقی ملک مالی میں داعش کا حملہ، دسیوں جاں بحق
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵افریقی ملک مالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں تیس سے زائد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
چین 2032 تک خلائی سپر پاور بن جائے گا: ڈیلی میل کا انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷چین جدید ٹیکنالوجی کی ایجادات اور ان سے استفادہ کرنے کے میدان میں امریکہ سے 5 سے 6 گنا زیادہ تیزرفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔
-
امریکہ؛ پینے کے پانی کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائن (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴امریکی ریاست مسی سیپی کے مرکزی شہر جکسون میں پینے کے پانی کا بحران جاری ہے اور لوگوں کو پانی کے حصول کے لئے کئی کلومیٹر لمبی لائنیں بنا کر انتظار میں کھڑے رہنا پڑتا ہے۔
-
یوکرین سے افریقہ جانے والے غلے کے بحری جہازوں پر یورپ کا قبضہ (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲87 غلے سے بھرے بحری جہاز جو افریقہ کے نام پر یوکرین سے نکلے ہیں، ان میں سے صرف 2 غریب ممالک کی طرف گئے ہیں باقی سب یورپی ممالک جا پہنچے ہیں۔
-
کروئشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ۔ تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷سیساک کروئیشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ہونے سے50 سال پرانا مقامی مسلمانوں کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا۔
-
نیویارک میں پولیو کی وبا پھیل گئی، ایمرجنسی نافذ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳نیویارک کے گورنر نے پولیو وبا پھیل جانے پر ایمرجنسی ناٖفذ کر دی۔
-
سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
چین کا شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳چین نے کہا ہے کہ وہ علاقے میں سلامتی کی تقویت کے لئے شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات کو اور فروغ دے گا۔
-
لبنان کی سرحدوں کے قریب غاصب اسرائیلیوں کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴صیہونی فوج کا ایک ڈرون طیارہ لبنان کی سرحدوں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔