-
زمین کی حدت میں اضافے پر سائنسدانوں کا سخت انتباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱بین الاقوامی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں مشرقی بحیرہ روم اور مغربی ایشیا کے علاقے کے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں پر تباہ کن اثرات مرتب کرسکتی ہیں۔
-
ایران کی طرف سے پکڑے جانے والی کشتیوں سے کیمروں کے غائب ہونے کا امریکی دعویٰ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱پنٹاگون کے ترجمان نے ایران کی طرف سے پکڑے جانے والے بحری ڈرون سے کیمروں کے غائب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
بجلی کے بحران کی جانب بڑھتا جرمنی
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶جرمنی کے پاس تین ایٹمی بجلی گھر ہیں جن میں سے دو اگلے سال یعنی 2023 تک ہی کام کر پائیں گے۔ ان میں ایک اٹیمی بجلی گھر بہار کے موسم تک اور دوسرا دسمبر میں بند کر دیا جائے گا کیونکہ ان کے کام کرنے کی عمر ختم ہو چکی ہے۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے نہیں: یورپ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰یورپی کاؤنسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
صیہونی وزیر جنگ کے گھر میں پکڑا گیا جاسوس، کس کے لئے کر رہا تھا جاسوسی؟
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹صیہونی وزیر جنگ کے گھر میں موجود جاسوس کو سزا سنا دی گئی۔
-
ایم کے او دہشت گردوں کے میزبان البانیا کا ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱انقلاب دشمن منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کی میزبان البانیا کی حکومت نے ایران کے ساتھ اپنےسفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے معاملے میں امریکہ اپنے گریباں میں جھانکے: شمالی کوریا
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴شمالی کوریا نے انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اپنی دشمنانہ پالیسی کے پیش نظر اس مسئلے کو اٹھا رہا ہے۔
-
روس نے ڈالر کو دیا جھٹکا، سوئفٹ سسٹم کا توڑ نکال لیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸روس نے زرمبادلہ کے تبادلے کے عالمی نظام سوئفٹ کو بائی پاس کرتے ہوئے چینی کرنسی میں لین دین کا آغاز کردیا ہے۔
-
ماسکو میں ایران کے پہلے خصوصی تجارتی مرکز کا افتتاح (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴ایران نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں اپنے پہلے تجارتی مرکز کا افتتاح کیا ہے جہاں دونوں ممالک کے تاجر آپس میں بزنس میٹنگ، مختلف معاہدوں پرتعاون، بینکنگ، انشورنس اور دوسرے تجارتی امور پر آسانی سے کام کر پائیں گے۔