-
ریپبلکنز داعش سے زیادہ خطرناک ہیں: سی آئی کے سابق سربراہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲امریکا کی خطرناک خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ نے امریکی ریپبلکنز کو داعش سے زیادہ خطرناک قرار دیا ہے۔
-
یورپ میں انرجی کا بحران، لوگ ایندھن کےلئے تین دن سے لائنوں میں (ویڈیو)
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱یورپ میں انرجی کے بحران میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، سردیوں کےلئے ایندھن خریدنے کے لئے لوگ تین دن سے جنگل میں لائنوں میں کھڑے ہیں۔
-
جنوبی سمندری چین میں کشیدگی، تائیوان امریکہ نے کیا باہمی تجارتی مذاکرات کا اعلان
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰چین امریکہ معاملات میں کشیدگی کے چلتے تائیوان اور امریکہ نے باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ کےلئے مذاکرات کا اعلان کر دیا۔
-
ایران سے میرا کوئی تعلق نہیں: ہادی مطر
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴گستاخ رسول مرتد سلمان رشدی پر حملہ کر کے اُسے زخمی کرنے والے نوجوان ہادی مطر نے کہا ہے کہ اُس نے از خود یہ حملہ کیا ہے اور اُس کا ایران سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
-
امریکا کی دکھتی رگ پر روس نے رکھا ہاتھ+ ویڈیوز
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸روسی ہیلی کاپٹر نے شام میں غیر قانونی امریکی اڈوں کی فلم بندی کرکے امریکا کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔
-
اب اسپین بھی بھیانک آگ کی لپیٹ میں۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب بھڑکنے والی آگ بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور بعض علاقوں سے اطلاعات ہیں کہ فائر فاٹرز اسکے بجھانے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ اس سال یورپ کے کئی ممالک میں گرمی اور درجۂ حرارت بڑھ جانے کے سبب شدید آتش زدگی کے دسیوں واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
امریکہ میں ویران ہوتے سرکاری اسکول، طالب علم اور اساتذہ عریانیت و بے حیائی سے تنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸ہم جنس پرستی کی تعلیمات سے نالاں طالب علم اور اساتذہ سرکاری مدارس چھوڑ کر جانے لگے۔
-
فرانس میں بارش کے باعث سیلاب، میٹرو اسٹیشن پانی میں ڈوب گئے (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲فرانس؛ پیرس میں ہونے والی شدید بارش اور طوفان سے زندگی معطل، میٹرو اسٹیشن سیلاب ریلے سے بند
-
برطانیہ کے جاسوس طیارے کی روسی دفاعی نظام کو ہیک کرنے کی کوشش
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵برطانوی جاسوس طیارے کی جانب سے روسی دفاعی نظام ہیک کرنے کی کوشش کے بعد ماسکو نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے۔
-
دھماکوں اور حملوں سے تھائی لینڈ لرز اٹھا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸تھائی لینڈ کے مختلف مقامات پر دھماکوں اور آتشزدگی کی خبر ہے۔