-
شوگر کے مرض میں مبتلا نہ ہونے کا آسان فارمولا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۱محققین کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی بھی ہاضمے اور بلڈ شوگر کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
-
دنیا کی آبادی 8 ارب سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی آبادی 8بلین سے بڑھ گئی ہے۔
-
یوکرین جنگ اور ایٹمی خطرات
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸میڈیا ذرائع نے یوکرین میں زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
امریکی اراکین پارلیمان کے دورہ تائیوان پر چین کا ردعمل
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲چین نے کہا ہے کہ امریکی اراکین پارلیمان کے جزیرہ تائیوان کے اشتعال انگیز دورے کے جواب میں ، اس خطے میں فوجی مشقیں وسیع تر کی جائیں گی ۔
-
امریکی تسلط پسندی کے مقابلے پر روسی صدر کی تاکید
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے مختلف براعظموں میں روس کے اتحادیوں کی تعداد کم نہیں ہے اور وہ تسلط پسندی کے سامنے سرتسلیم خم نہیں کرے گا۔
-
مارٹر لانچر سے کھیلنے کا نتیجہ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴یوکرین کے جنگ زدہ علاقے خرسون میں ایک راکٹ لانچر بچوں کو پڑا مل گیا جس کو انہوں نے اٹھا لیا اور پھر کھیلتے ہوئے اُسے اپنے گھر لے جا رہے تھے کہ اچانک اُس میں موجود مارٹر فائر ہو گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بچے خوف و ہراس کا شکار ہو کر فرار کر گئے۔
-
چین تائیوان معاملہ ہوا مزید خراب، چین نے سات تائیوانیوں پر پابندیاں عائد کردیں
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹چین نے نینسی پلوسی دورے کے بعد تائیوانی شخصیات پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی مالی مدد و حمایت بند کئے جانے کا مطالبہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰برطانیہ میں فلسطینی قوم کے حقوق کے دفاع میں سرگرم عمل کارکنوں ںے احتجاجی مظاہرہ کر کے اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی مالی مدد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ کی بنا پرسب کی توجہ بھوک مری کے مسئلے سے ہٹ گئی : پوپ فرانسیس
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱پوپ فرانسیس ںے بھوک مری سے نمٹنے کے لئے افریقی علاقوں پر خاصطور سے ہنگامی طور پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات میں اضافہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴یورپی یونین کے جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی یونین نے جون کے مہینے میں اس سے قبل کے مہینے کے مقابلے میں روس سے تیل اور آئل مصنوعات زیادہ مقدار میں درآمد کی ہیں۔