-
کانگریس کی عمارت پر کار سے حملہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳ایک امریکی شہری نے، اپنی گاڑی کانگریس کی عمارت کے بیرونی احاطے سے ٹکرانے اور فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی ۔
-
زیلنسکی نے دھمکی دیدی، زاپوریژیا بجلی گھر میں روسیوں کو نشانہ بنایا جائیگا
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دھمکی دی ہے کہ زاپوریژیا بجلی گھر اور یا اس کے باہر موجود روسی فوجی یوکرینی فوجیوں کے نشانے پر ہیں۔
-
روسی صدر پوتین کا شمالی کوریا کے رہنما کے نام خط
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱مسکو اور پیانگ یانگ دو طرفہ جامع اور مثبت تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم نظر آ رہے ہیں۔
-
آگ بچھانے میں مصروف امریکی ہیلی کاپٹر دریا میں جا گرا۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸امریکی ریاست آیداہو میں فائر فائٹنگ آپریشن میں مصروف چینوک CH-47D ماڈل کا ایک ہیلی کاپٹر سالمون دریا میں جا گرا۔ اس حادثہ میں دونوں ہی پائلٹ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ان دنوں امریکہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات بکثرت پیش آ رہے ہیں جس کے باعث اب تک دسیوں ہزار ایکڑ ہریالی جل کر تباہ ہو چکی ہے۔
-
تائیوان کے بارے میں امریکی اشتعال انگیزیاں جاری، چین: آگ سے مت کھیلو!
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸نینسی پلوسی کے دورہ کے بعد اب امریکی سینٹروں نے تائیوان کا دورہ کیا ہے جسے چین نے آگ سےکھیلنے کے مترادف قرار دے دیا۔
-
نیٹو صلح قائم کرنے پر قادر نہیں، اس اتحاد کا خاتمہ ہوجانا چاہیے
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴ایک سویڈش تھنک ٹینک کا ماننا ہے کہ نیٹو اپنے بنیادی اہداف سے دور ہو چکی ہے اور روس یوکرین جنگ کی ذمہ دار بھی نیٹو ہی ہے۔
-
ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار اسرائیلی خاتون کی خودکشی
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۴غاصب ریاست اسرائیل ایران سے ہراساں ہو کر اپنے ہی شہریوں پر شک کرنے لگی، اسرائیل مکڑے کے جالے سے زیادہ کمزور ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دینے کا مطالبہ تیز ہوا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵امریکی انٹیلیجنس سروس سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دے دی جانی چاہیے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے نتیجے میں مغرب میں ڈیزل کی قلت
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵یورپ میں موسم سرما ایسی حالت میں قریب آتا جا رہا ہے کہ اس یونین کے رکن ملکوں میں ڈیزل کے ذخائر کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔
-
یوکرین عام شہریوں کو ڈھال بنا رہا ہے، روس
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴روس کی وزارت دفاع میں قومی دفاعی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی اپنے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بعض رہائشی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔