-
الظواہری کے حامی انتقامی کارروائی کر سکتے ہیں: امریکہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰امریکی وزارت خارجہ نے ایمن الظواہری کی موت پر القاعدہ یا دیگر دہشت گرد عناصر کی جوابی کارروائی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ ایران کیخلاف غیر قانونی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرے : چین
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴چینی محکمۂ خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف عائد کی گئی غیر قانونی پابندیوں کو مکمل طور پر اٹھانا ہوگا۔
-
جنگ کی تیاری، چین نے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱چین اور تائیوان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳نینسی پلوسی کے اس جزیرے کے دورے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کیا امریکی ڈر گئے؟+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی رات کے اندھیرے میں تائیوان پہنچی۔
-
امریکہ، اس بار کانگریس کے قریب گولیاں چلیں پانچ زخمی ایک ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن مین کانگریس کی عمارت کے قریب فائرنگ کا ایک واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
دنیا ایٹمی تباہی کے دہانے پر ہے: گوتریس
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے عالمی ایٹمی جنگ کے بڑھتے خطرے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے بجلی گھر کو ایٹمی ڈھال بنا دیا ہے: امریکہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷امریکی وزیر خارجہ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کو جوہری ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
ایٹمی جنگ نہیں ہونی چاہیے: روسی صدر
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰روس کے صدر نے ایٹمی جنگ کے تباہ کن اثرات کے بارے میں ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
چین کی دھمکیاں بے کار، نینسی پلوسی تائیوان پہنچیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱چین کی شدید دھمکیوں کے درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی تائیوان پہنچ گئیں۔