-
ایٹمی مذاکرات میں امریکہ نیک نیتی کا مظاہرہ کرے : چین
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳چین نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں امریکہ کو نیک نیتی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔
-
چین کی امریکہ کو بڑی دھمکی، نینسی تائیوان گئیں تو خاموش نہیں بیٹھیں گے
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲چین نے کہا ہے کہ اگر امریکی اسپیکر نے تائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے گی۔
-
کورونا کے شکار امریکی صدر کا دعویٰ، القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواہری ہلاک ہوا
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواہری کابل میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا ہے۔
-
دنیا میں ایک اور جنگ شروع ہونے کا خطرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹نیٹو نے ایک اعلامیے جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ اگر کوسوو میں امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو وہ اس ملک میں فوجی مداخلت کے لیے تیار ہے۔
-
روس کی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷یوم بحریہ کے موقع پر سینٹ پیٹرز برگ میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں روسی نیوی کے بحری اور فضائی اثاثوں کی بھرپور نمائش کی گئی۔
-
چینی دھمکی سے امریکا بیک فٹ پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے چین کی امریکہ کو براہ راست اور سخت دھمکیوں کے بعد تائیوان کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔
-
یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل کے اہم فوجی مرکز میں مشکوک آگ
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶اسرائیلی ذرائع نے تل ابیب کے قریب واقع ایک اہم فوجی چھاونی میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے واقعے کا اعتراف کیا ہے۔
-
دونیسک سے یوکرینی فوج کی پسپائی
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے اپنے ملک کی فوج کو مشرقی یوکرین میں دونیسک کے محاذوں سے پسپائی اختیار کرنےکے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
-
امریکی صدر 170 گھنٹوں کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲امریکی صدر جو بائیڈن ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔