جنگ کی تیاری، چین نے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i409262-جنگ_کی_تیاری_چین_نے_ارادے_ظاہر_کر_دیئے_ویڈیو
چین اور تائیوان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱ Asia/Tehran

چین اور تائیوان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مد نظر چین نے اپنی طاقت کا مظاہرہ شروع کر دیا۔

چین اور تائیوان کے تنازع میں امریکی مداخلت کی وجہ سے مسئلہ اور بھی سنگین ہو گیا ہے۔ چین نے 800 سے 1000 کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل دانگ فنگ-16 کو فوجیان صوبے میں منتقل کرنا شروع کر دیا۔

تجزیہ نگار اسے تیسری عالمی جنگ کی آہٹ قرار دے رہے ہیں۔