-
سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، نئے صدر سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۵سری لنکا کے سابق صدر راجاپکسے کے مستعفی ہونے اور نئے صدر کے حلف اٹھانے کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ اس ملک کا سیاسی بحران ختم ہو جائیگا لیکن اب یوں دکھائی دے رہا ہے کہ بحران کا سلسلہ ابھی اور آگے بڑھے گا۔
-
یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
دنیش گناوردینا سری لنکا کے نئے وزیراعظم بنے
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵دائیں بازو کی سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی دنیش گناوردینا نے سری لنکا کے 15 ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔
-
سری لنکا میں مظاہرین کی سرکوبی کا عمل شروع
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹سری لنکا میں سیکورٹی دستوں نے حکومت مخالف مظاہرین کی سرکوبی شروع کردی ہے۔
-
امریکہ، مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳امریکہ میں بوسٹن کے قریب ایک پل سے گزر رہی مسافر ٹرین میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین میں ۲۰۰ مسافر سوار تھے جن میں سے بعض کسی طرح کھڑکیاں توڑ کر باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔
-
پندرہ ہزار روسی فوجیوں کے مارے جانے کا دعوی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹امریکا اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں بقول ان کے روس کے پندرہ ہزار فوجی مارے گئے ہیں۔
-
یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکا اور یورپ کی جانب سے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے، یورپ کی جانب سے امریکا کی اندھی پیروی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
روس و ایران نے ہمیں بوڑھا کر دیا، سی آئی اے کے سربراہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴سی آئی اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے ساتھ مذاکرات نے انھیں بوڑھا کر دیا۔
-
میزائل توانائی بڑھانے کی امریکی کوشش
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے روس اور چین کے مقابلے میں اپنے ایک اور سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ماسکو کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱روس نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو نے کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے رکھے ہیں۔