-
کورونا وبا کے حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کو پھر تشویش
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۴عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا کا خاتمہ ابھی قریب نہیں ہے۔
-
سری لنکا کے صدر کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے باعث مظاہرین کی جانب سے صدارتی محل پر حملے اور قبضے کے بعد صدر گوتابایا راجاپکسے کے ملک سے فرار کی کوشش ایئرپورٹ عملے نے ناکام بنا دی ہے۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف فلسطین میں مظاہرے
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہرے کئے جانے کی کمپین زور و شور سے جاری ہے۔
-
چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے: جو بایڈن
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸امریکی صدر نے کہا ہے کہ چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے۔
-
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے مستعفی
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے اپنے استعفیٰ پر دستخط کر دیے ہیں اور پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا ابھے وردنا بدھ کو عوامی طور پر اس کا اعلان کریں گے ۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے انسانی حقوق سے زیادہ تیل کی اہمیت
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶امریکہ اپنی اقتصادی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے والا ہے۔
-
عربی نیٹو کے منصوبے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ، عبری ذرائع ابلاغ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عرب و اسرائیل نیٹو کی تشکیل کا امریکی مجوزہ منصوبہ ناقابل نفاذ ہے۔
-
سری لنکا میں انتقال اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴سری لنکا میں ہونے والے مظاہروں، صدارتی محل پر مظاہرین کے قبضے اور وزیر اعظم کے گھر کو آگ لگا دئے جانے کے بعد انتقال اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹گزشتہ ہفتے انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے رہنما شنزو آبے کی آخری رسومات کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
-
خطے کے بہت سے ممالک پر عالمی طاقتوں کا دباؤ ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کے شطرنج کے مہرے کے طور پر استعمال ہونے سے بچائیں ۔