-
دسیوں لاکھ روپے سری لنکا کے صدر کے مکان سے برآمد۔ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۸ایک ایسے وقت میں کہ جب سری لنکا کے عوام سخت معیشتی بحران سے روبرو ہیں، سری لنکا کے صدر کے گھر سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہو رہے ہیں۔ اقتصادی و معیشتی مشکلات سے تنگ آئے سری لنکا کے عوام نے چند روز قبل ایوان صدر کے ساتھ ساتھ صدر کے ذاتی مکان کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا تھا جہاں سے دسیوں لاکھ روپیے برآمد ہوئے۔ ویڈیو میں لوگوں کو پیسوں کی گڈیاں ہاتھ میں لئے اور انہیں گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
یوکرین نے متعدد ممالک میں اپنے سفیروں کو برطرف کردیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ہندوستان سمیت جرمنی، جمہوریہ چیک، ناروے اور ہنگری میں یوکرینی سفیروں کو برطرف کردیا۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر مقبوضہ فلسطین فوجی چھاونی میں تبدیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
تل ابیب کی بلدیہ پر سائبر حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵غاصب صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کی بلدیہ کے بنیادی ڈھانچے پر سائبر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
یوکرین میں امریکی جنگی سازوسامان کی تباہی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شہر اسلاویانسک میں سیرامیک کے کارخانے پر ہونے والے حملے میں سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ہوئیٹزر امریکی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان تباہ ہو گیا۔
-
جاپان : حکمراں اتحاد کو سینیٹ کے انتخابات میں واضح برتری
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴جاپان کے حکمران اتحاد نے سینیٹ کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
-
گڑبڑ کی انتہا کر دی میاں بایڈن!۔ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸امریکی صدر جوبایڈن اپنی غیر اختیاری اور غیر متوازن حرکتوں کے باعث بدستور میڈیا اور سوشل میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔
-
یوکرین میں روسی میزائل گرنے سے 15 ہلاک، درجنوں ملبے تلے دب گئے
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳مشرقی یوکرین میں رہائشی عمارت پر روس کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
سری لنکن صدر کے گھر پر مظاہرین کا قبضہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجاپاکسے کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب، تاریکی میں بائیڈن کا آخری تیر
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔